اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طبیبہ ام الفضل کی وفات پر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کا اظہارِ تعزیت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
طبیبہ ام الفضل کی وفات پر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کا اظہارِ تعزیت
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

گزشتہ کل رات نو بجے 21 اگست کو طبیبہ ام الفضل اس دارفانی سے رحلت کرگئیں۔ ان کی وفات سے ہندوستان کے طبی حلقہ میں غم کا ماحول ہے۔ اس موقع پر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر سید احمد خاں نے اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ کی رحلت سے طبی حلقہ میں جو خلا پیدا ہوا ہے،وہ ناقابلِ تلافی معلوم ہوتا ہے۔ ان کا شمار یونانی طب کی بزرگ اور رہنما شخصیات میں تھا اب ان کے چلے جانے سے ایک سرپرست کے کھونے کا احساس ہورہا ہے۔

ڈاکٹر سید احمد خاں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ طبی تحقیق کے فروغ میں یونانی کونسل کا اہم کردار ہے،اس ادارے کی ترقیات میں مرحومہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔طبیبہ ام الفضل یونانی کونسل کے بانی ڈائریکٹر حکیم عبد الرزاق کی اہلیہ اور یونانی کونسل کی ڈپٹی ڈائرکٹر تھیں،اس طرح دونوں زندگی کے رفیقِ سفر کے ساتھ طبی کاز کی جد و جہد میں بھی دوش بدوش رہے۔

طبیبہ ام الفضل کی پیدائش ریاست حیدرآباد میں ہوئی،وہیں نظامیہ طبی کالج سے1955میں” طبیب مستند” کی ڈگری حاصل کی، پھر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طبیہ کالج میں ایک سال پڑھ کر بی یو ایم ایس کی سند حاصل کی ،یہاں ان کا داخلہ سال پنجم میں ہوا تھا،اس وقت نظامیہ طبی کالج میں چار سالہ نصاب پڑھایا جاتا تھا،وہاں کے بہت سے طلبہ علی گڑھ میں سال پنجم پڑھ کربی یو ایم ایس کی سند حاصل کرتے تھے۔ علی گڑھ میں پروفیسر حکیم محمد طیّب صاحب سے انہیں خاص رشتہ تلمذ رہا ہے۔طبیبہ ام الفضل علی گڑھ آنے سے پہلے ہی حکیم عبد الرزاق کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوچکی تھیں،اس تعلق کے باعث حکیم عبد الرزاق کی علی گڑھ آمد رہتی،اسی زمانہ میں پروفیسر حکیم محمد طیّب اور حکیم عبد الرزاق کے دوستانہ مراسم استوار ہوئے،جو دونوں کے درمیان تاحیات قائم رہے،ان کے باہمی رشتے سے یونانی طب کو بڑا ہی فائدہ پہنچا ہے۔یونانی کونسل میں طبیبہ ام الفضل کی بیشتر ذمہ داریاں انتظامی امور سے متعلق تھیں،ان کی ایک اہم علمی یادگار ” یونانی طب میں گھریلو ادویہ اور عام معالجہ کی کتاب‘‘ ہے اس کے متعدد ہندوستانی زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں۔ انہوں نے ’’مجاہد طب‘‘ کے نام سے اپنے شوہر حکیم عبد الرزاق پر مضامین کا ایک مجموعہ بھی مرتب کیا ہے۔

ڈاکٹر سید احمد خاں نے مزید کہا کہ مرحومہ کا یونانی کونسل سے جو دیرینہ تعلق رہا ہے اور اس ادارہ کے تئیں ان کی جو خدمات رہیں، ان کے اعتراف کی ایک اچھی شکل یہ ہے کہ کونسل سے شائع ہونے والے ’’جہان طب “کے ایک شمارے کو طبیبہ ام الفضل کے نام منسوب کیا جائے۔ یہ کونسل کی طرف سے ایک اچھا خراج ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN