اردو
हिन्दी
جولائی 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ نے دہائیوں سے مڈل ایسٹ کو اپنا اکھاڑہ بنا رکھا ہے,یہ ہے سیاہ تاریخ

4 ہفتے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران اسرائیل جنگ میں امریکی شمولیت کے خدشے اور ٹرمپ کی ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کی دھمکی! کیا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا؟
ایران نے پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ کسی بھی تیسرے ملک کے ایران پر حملہ کے سنگین نتائج ہوں گے۔
مریکا نے مشرق وسطیٰ میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مستقل فوجی موجودگی برقرار رکھی ہوئی ہے، تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مشرق وسطیٰ میں 19 سے زائد مقامات پر امریکا کے فوجی اڈے قائم ہیں، جن میں تقریباً 40 سے 50 ہزار فوجی اہلکار تعینات ہیں، ان میں سے 8 مستقل فوجی اڈے ہیںامریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز کے مطابق امریکی مستقل اڈوں میں بحرین، مصر، عراق، اردن، کویت، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں، باقی اڈے وقتی نوعیت، یا اسٹریٹجک مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
امریکی نمایاں فوجی اڈوں میں سے ایک قطر کی العدید ایئربیس ہے، جہاں مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا امریکی فوجی اڈہ 1996 میں قائم کیا گیا، یہاں تقریباً 10,000 امریکی فوجی موجود ہیں، یہ اڈہ سینٹکام (CENTCOM) کا فارورڈ ہیڈکوارٹر ہے اور عراق، شام اور افغانستان میں امریکی کارروائیوں کا مرکزی مرکز رہا ہے۔
دوسری اہم نیول سپورٹ ایکٹیویٹی بحرین میں قائم ہے، امریکی بحریہ کا یہ اڈہ جو سابقہ برطانوی اڈے ایچ ایم ایس جُفیئر (HMS Jufair) کی جگہ قائم کیا گیا، یہاں تقریباً 9,000 دفاعی اہلکار تعینات ہیں اوریہ US Navy’s Fifth Fleet کا گھر ہےکویت سٹی سے 55 کلومیٹر جنوب مشرق میں کیمپ عریفجان اڈہ 1999 میں تعمیر کیا گیا، یہ امریکی فوج کی لاجسٹکس، سپلائی اور کمانڈ کا اہم مرکز
متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ایئربیس ایک اسٹریٹجک فضائی اڈہ ہے، جو خفیہ معلومات جمع کرنے اور F-22 ریپٹر اسٹیلتھ فائٹرز سمیت جدید طیاروں اور ڈرونز کی پروازوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔شمالی عراق اور شام میں امریکی فضائی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے والا اڈہ اربیل ایئربیس، جہاں امریکی فوجی کرد اور عراقی فورسز کی تربیت اور مشاورت بھی کرتے ہیں۔امریکا نے پہلی بار 1958 میں لبنان بحران کے دوران فوجی دستے بیروت بھیجے تھے، جب وہاں 15,000 امریکی میرینز اور آرمی اہلکار تعینات کیے گئے

ٹیگ: America،Middle East،dark history.،iran israel warkhamnaitrump

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

فکر ونظر

انڈیا بلاک سے الگ ہوکر عام آدمی کمزور ہوگی یا طاقتور،کسے فائدہ اورکس کو نقصان ہوگا

18 جولائی
فکر ونظر

مدارس میں دینی و عصری تعلیم کا امتزاج : مواقع اور چیلنجز

18 جولائی
فکر ونظر

ملک پر اکثریت پرستی اور ہندوتو کو لادنے کی مہم

16 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

بیٹے عمر خالد سے جیل میں ملاقات

جولائی 12, 2025

برکینا فاسو کے فوجی حکمرانوں نے  انتخابات کا کنٹرول سنبھالا، الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا۔

موساد کے سربراہ کا واشنگٹن دورہ،لاکھوں فلسطینیوں کو غزہ سے دوسرے ممالک منتقل کرنے میں مدد مانگی

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

غزہ معاہدہ قریب آ چکا ہے,کسی بھی وقت اعلان متوقع … نمائندہ ٹرمپ

برکینا فاسو کے فوجی حکمرانوں نے  انتخابات کا کنٹرول سنبھالا، الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا۔

جولائی 19, 2025

موساد کے سربراہ کا واشنگٹن دورہ،لاکھوں فلسطینیوں کو غزہ سے دوسرے ممالک منتقل کرنے میں مدد مانگی

جولائی 19, 2025

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

جولائی 19, 2025

غزہ معاہدہ قریب آ چکا ہے,کسی بھی وقت اعلان متوقع … نمائندہ ٹرمپ

جولائی 18, 2025

حالیہ خبریں

برکینا فاسو کے فوجی حکمرانوں نے  انتخابات کا کنٹرول سنبھالا، الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا۔

جولائی 19, 2025

موساد کے سربراہ کا واشنگٹن دورہ،لاکھوں فلسطینیوں کو غزہ سے دوسرے ممالک منتقل کرنے میں مدد مانگی

جولائی 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN