اردو
हिन्दी
اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام طالبان کی حمایت کا الزام،یواےپی اے کے تحت گرفتار 14کو ضمانت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام طالبان کی حمایت کا الزام،یواےپی اے کے تحت گرفتار 14کو ضمانت
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی : (ایجنسی)

افغانستان پر طالباان کے قبضے کی حمایت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کو لے کر آسام میں اگست میں گرفتار کئے گئے 16 میں سے کم سے کم 14 لوگوں کو مقامی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے ۔ ایک کو چھوڑ کر تمام کے خلاف سخت یو اے پی اے کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا، جس میں ضمانت ملنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ کورٹ نے کہاکہ انہیں جیل میں رکھنے کے لیے کافی بنیاد نہیں تھے ۔

آسام کے اسپیشل ڈی جی پی (لاء اینڈ آرڈر) جی پی سنگھ نے 21 اگست کو پہلے 14 گرفتاریوں کا اعلان کیا تھا، جبکہ اگلے دن مزید دو اور گرفتار کئے گئے تھے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے پولیس کو بغیر کسی ڈر اور جانبداری کے کام کرنے کی ہدایت دی تھی۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ضمانت حاصل کرنے والوں میں درنگ ضلع کے سپاجھار کے رہنے والے اے آئی یو ڈی ایف کے سابق جنرل سکریٹری اور جمعیۃ علماء ہند کے ریاستی سکریٹری 49 سالہ مولانا فضل الکریمی بھی ہیں ۔ 6 اکتوبر کو انہیں ضمانت دیتے ہوئے گوہاٹی ہائی کورٹ نے کہاکہ ان کے ذاتی اکاؤنٹ کی فیس بک پوسٹ کو چھوڑ کر ان کے خلاف کچھ بھی قابل اعتراض نہیں تھا۔ بھلےہی یہ مان لیا جائے کہ شخص فیس بک پوسٹ کے آتھر ہے ، دیگر قابل اعتراض تبصرے تنہا سنگین جرم بنے گا ۔ اس معاملے میں عرضی گزار کو اور حراست میں رکھنا نامناسب ہوگا ۔

21 ویں آسام پولیس (آئی آر ) بٹالین کے ایک کانسٹیبل سید الحق، جاوید حسین مجمدار ، فاروق حسین خان، معیدالاسلام ، ارمان حسین، میڈیکل اسٹوڈنٹ ندیم اختر لشکر، ریٹائرڈ مولانا بشیرالدین لشکر اور مقبول عالم کو گوہاٹی ہائی کورٹ سے ضمانت ملی ہے ۔ کورٹ نے کہاکہ اس سے ایسا کچھ بھی نہیں ملا جس کے لیے اور حراست میں رکھنے کی ضرورت ہو ۔

معاملے کو قریب سے جاننے والے گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایک سینئر وکیل نے کہاکہ زیادہ تر پوسٹ نادانستہ طور پر لگ رہے تھے اور یو اے پی اے جیسی سخت کارروائی کے مستحق نہیں تھے ، کورٹ نے اسے سمجھااور اس لئے کئی کو ضمانت مل گئی ۔ دو لوگوں کو دھوبری سیشن کورٹ سے ضمانت نہیں ملی ہے۔ 22 اکتوبر کو ضمانت عرضی پر سماعت ہوسکتی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

22 اکتوبر
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics
خبریں

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

22 اکتوبر
سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟
خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

21 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

اکتوبر 21, 2026

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

اکتوبر 21, 2026

حالیہ خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN