اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گرودوارہ میں آئے طالبان ، سکھوں اور ہندوؤں کو تحفظ کی یقین دہانی: اکالی لیڈر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گرودوارہ میں آئے طالبان ، سکھوں اور ہندوؤں کو تحفظ کی یقین دہانی: اکالی لیڈر
87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

اکالی دل اور طالبان کے ترجمانوں نے بدھ کی دیر رات کابل گرودوارہ کے سربراہ کے ذریعہ جاری ایک ویڈیو بیان کو شیئر کیا ہے ۔ اس ویڈیو بیان کے مطابق ’افغانستان میں پھنسے سکھوں اور ہندوؤں کو ان کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ ڈر یا فکرمحسوس نہ کریں۔‘ یہ ویڈیو الجزیرہ کی ایک نیوز رپورٹ کا حصہ لگتا ہے ، جسے افغانستان کے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے ترجمان ایم نعیم نے ٹویٹ کیا تھا۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق اسے اکالی دل کے دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر منجیندر سنگھ سرسا نے بھی ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہاکہ وہ کابل گرودوارہ کے ساتھ مسلسل رابطہ میں تھے اور طالبانی لیڈروں نے ’ ہندوؤں اور سکھوں سے ملاقات کرکے انہیں تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

https://twitter.com/mssirsa/status/1428032650262978560

اس 76 سیکنڈ کی ویڈیو میں کچھ مرد جس میں سے کچھ کو طالبان کا ممبر مانا جا رہاہے ، گرودوارہ کےاندر جاتے اور اندر پناہ لئےہوئے سکھوں سے بات چیت کرتے نظر آرہے ہیں ۔ ویڈیو میں گرودوارہ کمیٹی کے صدر کا ایک بیان (پشتومیں) بھی ہے۔

سرسا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ، ‘میں کابل میں گرودوارہ کمیٹی کے صدر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں … گرونام سنگھ اور سنگت … گرودوارہ کرتے پروان صاحب میں پناہ لے رکھی ہے ، آج بھی طالبان لیڈر آئے .. ہندوؤں اور سکھوں سے ملاقات کی اور انہیں تحفظ فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

ڈاکٹر ایم نعیم نے بھی بالکل یہی ویڈیو شیئر کیا اور عربی میں ٹویٹ کیا۔ اس ٹویٹ کاایک عام فہم مطلب اس طرح ہے۔ کابل میں سکھوں اور ہندوستانیوں کی زندگی ، ان کے مندروں کے سرابرہ کہتے ہیں ہم محفوظ ہیں۔ ڈر یا فکر محسوس نہ کریں۔ اس سے پہلے لوگ ڈرتے اور فکر مند تھے۔ ان کی جان ومال کے بارے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ ہمیں یقین ہے ۔

https://twitter.com/IeaOffice/status/1428065056869298182

افغانستان میں تقریباً 20 سالوں بعد طالبان کی اقتدار میں واپسی ہوئی ہے ، جس نے انسانی بحران پیدا کردیا ہے اور اسے بڑھا دیا ہے ۔ یہاں بحران اس وقت شروع ہوا جب امریکہ نے مئی میں اپنے فوجی کو واپس بلایا لیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN