اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی پولیس کسانوں کو منانے میں رہی ناکام ،پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ ہوگا!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی پولیس کسانوں کو منانے میں رہی ناکام ،پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ ہوگا!
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

مرکز کے تین زرعی قوانین کو رد کرنے کی مانگ کو لے کر مانسون اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے باہر کسانوں کے ذریعہ مجوزہ احتجاج کو ٹالنے کے لیے دہلی پولیس کی اتوار کو کسان تنظیموں کو منانے کی کوشش ناکام رہی۔ اس کے لیے دہلی پولیس کے افسران نے اتوار کو سنگھو بارڈر کے پاس کسانوں کے ایک نمائندہ وفد کے ساتھ میٹنگ کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کے پاس احتجاج ٹالنے پر کافی دیر تک بات چیت کی۔ میٹنگ کے دوران پولیس کی طرف سے کسانوں کودہلی میں احتجاج کے لیے متبادل مقام دستیاب کرانے کی پیشکش کی گئی، جسے کسان لیڈروںنے ٹھکرا دیا۔ یوم جمہوریہ کے واقعہ کے بعد کسانوں کے پارلیمنٹ گھیراؤ کے اعلان نے سیکورٹی ایجنسیوں کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے ۔

سنیکت کسان مورچہ ( ایس کے ایم ) نے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ایس کے ایم کی نو رکنی رابطہ کمیٹی نے اتوار کو دہلی پولیس کے جوائنٹ کمشنر سے ملاقات کی۔ اس دوران دہلی پولیس کو یقین دہانی کرائی گئی کہ مظاہرین کسانوں کا پارلیمنٹ کا محاصرہ کرنے یا جبراً گھسنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، حالانکہ ایس کے ایم کے دستوں میں پارلیمانی احتجاج کی تیاریاں زوروںپر ہیں۔ مختلف ریاستوں کے 200-350کسان پارلیمنٹ کے ہر ورکنگ ڈے پر احتجاج کریں گے۔ اس کے لیے ایس کے ایم نے ایک کمیٹی بھی بنائی ہے۔ دہلی پولیس کے ساتھ ملاقات کرنے پہنچے نمائندہ وفد میں یوگیند یادو، درشن پال سنگھ، شیو کمار کاکا سمیت کئی بڑے کسان لیڈر شامل تھے۔

ملاقات کے بعد کسان رہنما شیو کمار کاکا نے کہا کہ ہم نے دہلی پولیس کو بتایا ہے کہ سنگھو بارڈر سے ہر دن 200 لوگ پارلیمنٹ تک مارچ کریں گے ۔ ہر شخص کے پاس شناخت کا بیج ہوگا۔ ہم سرکار کو مظاہرین کی فہرست سونپیں گے ۔ پولیس نے ہم سے مظاہرین کی تعداد کم کرنے کو کہا ، جس سے ہم نے منع کردیا ہے ۔

Delhi Police hold a meeting with a delegation of farmers near Singhu border, ahead of their planned protest near Parliament during its monsoon session to demand repeal of three farm laws

"Routes to be taken by protesters have to be discussed," says BKU's Rakesh Tikait pic.twitter.com/cViwOuLYsF

— ANI (@ANI) July 18, 2021

وہیں کسان لیڈر درشن پال نے کہاہے کہ آج پولیس سے بات ہوئی۔ ہم نے پولیس سے کہاہے کہ 22 جولائی کو 200 لوگ پارلیمنٹ جائیں گے اور وہاں کسان پارلیمنٹ چلائیں گے ۔ ہم نے پارلیمنٹ کے گھیراؤ کی بات کبھی نہیں کہی۔ ہمیں امید ہے کہ ہمیں اجازت ملے گی۔

کسان تنظیموں سے بات نہیں بننے پر دہلی پولیس نے پیر کو پارلیمنٹ کے پایس کسانوں کے مظاہرہ کے مد نظر دہلی میٹرو کو سات میٹرو اسٹیشنوں پر اضافی نگرانی رکھنے اور ضرورت پڑنے پر بند رکھنے کے لیے لکھا ہے ۔

We told Delhi Police that 200 people will march to Parliament from Singhu border every day. Each person will have identification badge. We'll hand over a list of protesters to Govt. Police asked us to reduce number of protesters, which we declined: Farmer leader Shiv Kumar Kakka pic.twitter.com/JP6LLpmz00

— ANI (@ANI) July 18, 2021

اس سے قبل بھارتی کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے کہا کہ آج دہلی پولیس کے افسران کے ساتھ میٹنگ ہے ۔ میٹنگ میں 22 جولائی کے پروگرام پر بحث ہوگی۔ 22 جولائی کو ہمارے 200 لوگ پارلیمنٹ جائیں گے ۔ مظاہرین کے ذریعہ بتائے جانے والے مارگوں پر بات کی جانی ہے ۔ ہم نے اپوزیشن کے لوگوں سے بھی کہا ہے کہ وہ اپنی بات پارلیمنٹ میں اٹھائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN