اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رام مندر کی زمین میں کروڑوں کا گول مال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رام مندر کی زمین میں کروڑوں کا گول مال
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایودھیا :

سماجوادی حکومت میں رہے وزیر مملکت تیج نارائن پانڈے عرف پون پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ 2 کروڑ میں زمین کا بیعنامہ ہوا اور اسی دن ساڑھے 18 کروڑ میں ایگریمنٹ ہوا۔ ایگریمنٹ اور بیعنامہ دونوں میں ہی ٹرسٹی انل مشرا اور میئر رشی کیش اپادھیائے گواہ ہیں۔ یہ خبر آج تک نیوز پورٹل پر شائع ہوئی ہے اور خبر کے مطابق 18 مارچ 2021 کو ہی قریب دس منٹ پہلے بیعنامہ ہوا اور پھر ایگریمنٹ۔ جس زمین کو دو کروڑ میں خریدا گیا، اسی زمین کا ایگریمنٹ دس منٹ بعد ساڑھے 18 کروڑ میں ہوا۔

واضح رہے ایودھیا میں شری رام جنم بھومی تیرتھ چھتر ٹرسٹ کے ذریعہ خریدی گئی زمین پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔ زمین کی خرید کے تعلق سے گھوٹالہ کا الزام ہے۔ ایودھیا کےسابق رکن اسمبلی اور سماجوادی پارٹی کی حکومت میں رہے وزیر مملکت تیج نارائن پانڈے عرف پون پانڈے نے پریس کانفرنس میں کئی سوال اٹھائے ہیں۔

تیج نارائن پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ دو کروڑ روپے کا بیعنامہ ہوا اور پھر اسی دن ساڑھے 18 کروڑ میں اگریمنٹ ہوا۔ بیعنامہ اور اگریمنٹ دونوں میں ہی ٹرسٹی انل مشرا اور میئر رشی کیش اپادھیائے گواہ ہیں۔ انہوں نے کہا اس کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی، اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟

پانڈے نے سوال اٹھایا ہے کہ منٹوں میں ہی زمین کی قیمت دو کروڑ سے ساڑھے 18 کروڑ کیسے ہو گئی؟ کیا رام مندر کے نام پر زمین خریدنے کے بہانے رام بھکتوں کو ٹھگا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ زمین خریدنے کا سارا کھیل میئر اور ٹرسٹی کو معلوم تھا۔ انہوں نے پورے معاملہ کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

پانڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ 17 کروڑ روپے آر ٹی جی ایس سے منتقل کیے گئے اب یہ جانچ ہونی چاہیے کہ کن کن کھاتوں سے یہ بھگتان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پربھو شری رام کے نام پر زمین کی خرید میں بدعنوانی ہو رہی ہے۔ 12080 اسکوائر میٹر یعنی 1.208 ہیکٹیئر زمین کا بیعنامہ اور ایگریمنٹ ہوا۔ بابا ہری داس نے سلطان انصاری اور روی موہن تیواری کو بیچا اور اسی کو ٹرسٹ نے خرید لیا۔ دس منٹ میں 16 کروڑ روپے قیمت بڑھ گئی۔ کئی سیاسی پارٹیوں نے اس کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ منی لانڈرنگ کا معاملہ ہے۔

سابق وزیر تیج نارائن پانڈے کے ذریعہ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھتر ٹرسٹ پر زمین خریدنے میں گھپلے کے الزام پر ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے کہا کہ ہم پر الزام لگتے رہتے ہیں۔ 100 سال سے یہ الزامات دیکھ رہے ہیں۔ ہم پر مہاتما گاندھی کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ الزامات کی فکر نہ کریں ، ہم اپنا کام کر رہے ہیں۔ پورے معاملے کا جائزہ لینے کے بعد اپنا موقف رکھیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist