اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کی حالت پھر بگڑگئی،میدانتا میں داخل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کی حالت پھر بگڑگئی،میدانتا میں داخل
281
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

سماج وادی پارٹی کے دبنگ لیڈر اور رام پور سے ممبر پارلیمنٹ اعظم خاں کی سیتا پور جیل میں طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں ایمبولینس سے لکھنؤ لے جایا گیا ہے، جہاں انہیں میدانتا اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ جیل میں ان کی جانچ کرنے پہنچی ڈاکٹرز کی ٹیم نے بتایاکہ انہیں سینے میں درد اور سانس پھلنے کی شکایت ہے۔ اعظم خاں گزشتہ سال فروری سے سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ انہیں کورونا کی شکایت کے بعد طبیعت زیادہ بگڑنے پر 9 مئی کو لکھنؤ کے میدانتا میں بھرتی کیا گیا تھا۔ انہیں کڈنی میں بھی زیادہ تکلیف تھی۔

میدانتا میں تقریباً سوا دو ماہ ان کاعلاج چلا، 17 جولائی کو انہیں واپس سیتا پور جیل میں شفٹ کردیا گیا تھا۔ اعظم خاں کو اسپتال سے جیل بھیجنے پر ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ نے کہا تھاکہ اعظم خاں کی طبیعت ابھی کافی خراب ہے ۔ سرکار ان کے ساتھ ٹھیک نہیں کررہی ہے ، لیکن آج جیل میں ان کی طبیعت بگڑنے پر ڈاکٹروںکی ایک ٹیم ان کی صحت کی جانچ کرنے پہنچی جس نے کہاکہ ان کی طبیعت زیادہ خراب ہے اس لئے انہیں بہتر علاج کے لیے لکھنؤ ریفر کر دیا گیا ۔

واضح رہے کہ اعظم خاں پر بی جے پی سرکار آنے کے بعد سو سے زیادہ ایف آئی آر ہوچکی ہے ، جن میں زمین قبضہ کرنے، بجلی چوری، کتاب چوری، بھینس چوری، بکری چوری کے بھی معاملے ہیں۔ سیتا پور جیل میں اعظم خاں کے ساتھ ان کی بیوی تزئن فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم خاں بھی بند تھے۔ ان کی بیوی ضمانت پر رہاہوگئی ہیں، لیکن ان کے بیٹے اب بھی سیتا پور جیل میں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist