اردو
हिन्दी
اپریل 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رات کو پرسکون نیند چاہتے ہیں تو اس بہترین عادت کواپنائیں

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن
A A
0
A person sleeping peacefully at night in bed with calm surroundings
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ہر رات آپ کو اچھی نیند آئے تو ایک آسان کام کو فوری عادت بنالیں۔
خیال رہے کہ نیند ہماری زندگی کا انتہائی اہم عمل ہے جو جسم اور ذہن دونوں کی صحت کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے۔
بے خوابی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں اور اکثر افراد کی نیند چند دن بعد ٹھیک ہو جاتی ہے، تاہم اگر بے خوابی کا سامنا مسلسل ہو تو مختلف امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔نیوزی لینڈ کی اوٹاگو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رات کو سونے کے وقت اسمارٹ فونز یا دیگر اسکرینوں کے استعمال سے نیند پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ماہرین کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ سونے سے ایک یا 2 گھنٹے قبل اسمارٹ فونز سے دوری اختیار کرلینی چاہیے،مگر اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سونے سے ایک یا 2 گھنٹے قبل اسمارٹ فونز کے استعمال سے نیند زیادہ متاثر نہیں ہوتی بلکہ بستر پر ان ڈیوائسز کا استعمال مسائل کا باعث بنتا ہے۔تحقیق میں 11 سے 14 سال کے 85 بچوں کو شامل کیا گیا تھا اور انہیں ایک ہفتے تک ہر رات سونے سے 3 گھنٹے قبل باڈی کیمرے پہنائے گئے، باڈی کیمروں کے ساتھ ساتھ ان بچوں کے سونے کے کمروں میں انفراریڈ کیمر ےبھی لگائے گئے تاکہ معلوم ہوسکے کہ وہ بستر پر اسکرینوں کا استعمال کرتے ہیں یا نہیں۔


انہیں ایک گھڑی جیسی ڈیوائس بھی پہنائی گئی تھی تاکہ ان کی نیند کا جائزہ بھی لیا جاسکے۔
محققین کے مطابق نوجوانوں میں سونے کے وقت ڈیوائسز کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہوچکا ہے،انہوں نے مزید بتایا کہ یہ واضح ہے کہ اب نوجوان بستر پر بہت زیادہ وقت اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تحقیق کی سب سے دلچسپ دریافت یہ تھی کہ سونے سے ایک یا 2 گھنٹے پہلے ڈیوائسز کے استعمال سے نیند پر کوئی خاص اثرات مرتب نہیں ہوتے۔محققین کے مطابق مگر بستر پر ڈیوائسز کا استعمال کرنے سے نیند متاثر ہوتی ہے تو بہتر ہے کہ سونے سے آدھے گھنٹے قبل اسمارٹ فونز سے دوری اختیار کرلی جائے۔تحقیق کے مطابق خاص طور پر اسمارٹ فونز پر گیمنگ اور ملٹی ٹاسکنگ جیسی سرگرمیوں سے نیند متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔محققین نے بتایا کہ بستر پر اسمارٹ فونز کو صرف 10 منٹ استعمال کرنے سے ہر رات کم از کم 10 منٹ کی نیند گھٹ جاتی ہے،انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی نیند سے جڑی عادات کا جائزہ لینا چاہیے تاکہ اچھی نیند کو یقینی بناسکیں۔

ٹیگ: Best Sleep TipsHealthy HabitNight SleepPeaceful SleepSleep HabitSleep Solutionپرسکون نیندرات کو نیندسونے کے طریقےصحت مند عادتنیند کی عادت

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Liver Damaging Foods Health Tips
ایجوکیشن

ہیلتھ ٹپس: جگر کو نقصان پہنچانے والی عام غذائیں جن کا استعمال سے کئی امراض پیدا ہوسکتے ہیں

24 فروری
Ramadan Perception Reality Analysis
ایجوکیشن

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

21 فروری
Ramadan Dates Iftar Health Benefits
ایجوکیشن

رمضان اسیشل:کھجور سے افطار ہماری صحت کے لیے کیوں مفید ہے کیا کہتے ہیں ماہرین؟

19 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN