اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر کا بیان ،مسلمان ہمارے بھائی نہیں،اب ہتھیار اٹھانا پڑے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی لیڈر کا بیان ،مسلمان ہمارے بھائی نہیں،اب ہتھیار اٹھانا پڑے گا
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الور:

بھارتیہ جنتا پارٹی کے فائر برانڈ لیڈر گیان دیو آہوجہ نے ایک بار پھر سے متنازعہ بیان دیا ہے، گیان دیو آہوجہ نے کہا ہے کہ مسلم سماج کے لوگ اب ہمارے بھائی نہیں رہے۔ اب ہندوؤں کو ’شاستر‘ کے ساتھ ہتھیار بھی اٹھانا پڑے گا۔ الور کے رام گڑھ تھانہ علاقے میں ایک 12 سالہ نابالغ سے آبروریزی کے معاملے میں گیان دیو آہوجہ متاثرہ سے ملنے پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے 25 جولائی کو بہادر پور میں ہتھیار کے ساتھ ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

اجتماعی آبروریزی متاثرہ کے اہل خانہ سے ملنے کے بعد گیان دیو آہوجہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہندو تنظیموں کو شاستر کے ساتھ ساتھ ہتھیار بھی اٹھانا ہوگا، کیونکہ خاص مذہب کے لوگ ہماری ہندو بیٹیوں کے ساتھ آئے دن ظلم وزیادتی اور آبروریزی جیسے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ کے والد کو مالی لالچ دے کر رضا مندی کا دباؤ بنایا گیا۔ نہیں ماننے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ اس لئے اب ہمیں اخلاقیات کے ساتھ ساتھ ہتھیار بھی اٹھانے ہوں گے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے گیان دیو آہوجہ نے کہا کہ بہادر پور کے تحصیل پرگنہ میں 25 جولائی کو لاٹھی جبلی ریلی نکالی جائے گی، جس میں ہندو تنظیموں کے 10000 لوگ جمع ہوں گے۔ اس میں کسی بھی مسلمان کو نہیں آنے دیا جائے گا۔ اگر کوئی آئے گا تو اس کو ہاتھ پکڑ کر باہر نکال دیا جائے گا، کیونکہ اب یہ لوگ ہمارے بھائی نہیں رہے۔ یہ بھائی تب ہوتے جب لوگ ہماری بہن بیٹیوں کے ساتھ آبروریزی نہیں کرتے۔ یہ ہمارے بھائی تب ہیں، جب یہ لوگ ہمارے مندروں کو نہ توڑیں۔ یہ ہمارے بھائی تب ہیں جب یہ ہندوؤں کا مذہب تبدیل نہ کرائیں۔ وہیں متاثرہ لڑکی نے عدالت سے آبروریزی کرنے والوں کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متاثرہ کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ میری بیٹی کے ساتھ آبروریزی کرنے والے لوگوں نے ہمیں 2 دن تک رپورٹ درج نہیں کرانے دیا۔ پیسوں کا لالچ دیا گیا۔ ساتھ ہی نہ ماننے پر جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی گئی، جب ہم نہیں مانے اور رپورٹ درج کرا دی گئی تو اب دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN