اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی وزیر کامشورہ،چکن،مٹن و مچھلی نہیں ،بیف کھائیے!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی وزیر کامشورہ،چکن،مٹن و مچھلی نہیں ،بیف کھائیے!
115
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شیلانگ :

میگھالیہ سرکار میں بی جے پی کے وزیر سنبور شولئی نے ریاست کے لوگوں کو مرغے ، بھیڑ یا بکرےکا گوشت یا مچھلی کے بجائے بیف زیادہ کھانے کے لیے کہا اور اس بات کی تردید کی کہ ان کی پارٹی اس کے خلاف ہے ۔

گزشتہ ہفتے کابینہ وزیر کا حلف لینے والے سینئر بی جے پی لیڈر شولئی نے کہاکہ ایک جمہوری ملک میں ہر کوئی اپنی پسند کا کھانا کھانے کے لیے آزاد ہے۔ انہوں نے جمعہ کو صحافیوں سے کہا کہ میں لوگوں کو مرغے، بھیڑ یا بکرے کا گوشت یا مچھلی کھانے کے بجائے بیف زیادہ کھانے کی ترغیت دیتا ہوں۔یہ خیال کہ بی جے پی گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگائے گی ، یہ دور ہو جائے گی۔ مویشی پرورش اور ویٹرنری وزیر شولئی نے یہ بھی یقین دلایا کہ وہ یہ یقینی کرنے کے لیے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما سے بات کریں گے کہ پڑوسی ریاست میں نیا ایکٹ میگھالیہ میں مویشیوں کی نقل وحمل میں خلل نہ ڈالے ۔یہ صاف کردیں کہ شمال مشرقی ریاست میں بیف کے گوشت کا استعمال عام بات ہے۔

میگھالیہ اور آسام کے درمیان سرحدی تنازع پر تین بار کے ایم ایل اے نے کہا کہ ’’اب وقت آگیا ہے کہ ریاست سرحد اوراپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے پولیس فورس کااستعمال کرے۔ انہوں نے کہاکہ اگر آسام کے لوگ سرحدی علاقوں میں ہمارے لوگوں کو ہراساں کرتے رہتے ہیں تووقت آگیا ہے کہ صرف بات نہ کریں اور چائے نہ پئیں، ہمیں جواب دینا ہوگا، ہمیں موقع پر ہی جواب دینا ہوگا ‘‘ حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہاکہ وہ تشدد کے حق میں نہیں ہے ۔

لیڈر نے کہاکہ ہم لوگوں میں ہمارے اپنے لوگوں کی حفاظت کاجذبہ ہوناچاہئے ، ہمیں اپنی طاقت کااستعمال کرنا چاہئے۔ پولیس کے آسام پولیس سے بات کرنے کے لیے مورچہ پر جانا چاہئے۔ اپنی زمین اور لوگوں کی ’حفاظت کے لیے کھڑے ‘ہونے کے لیے میزورم پولیس کی تعریف کرتے ہوئے بی جے پی وزیر نے میگھالیہ پولیس کی تنقید کی، جو سرحدی علاقے کے رہنے والوں کی حفاظت کرنے کے لیے ہمیشہ ’ بیک فٹ پر دیکھی جاتی ہے ۔‘

انہوں نے کہا کہ ہم نے وقتاً فوقتاً دیکھا ہے کہ پولیس پیچھے ہے اور عام شہری سب سے آگے ہیں۔ اعلیٰ حکام کو حکم دینا چاہیے کہ پولیس لوگوں کی حفاظت کے لیے آگے آئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN