اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حریت کانفرنس کے دونوں گروپوں پر یو اے پی اے کے تحت لگ سکتی ہے پابندی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حریت کانفرنس کے دونوں گروپوں پر یو اے پی اے کے تحت لگ سکتی ہے پابندی
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر :(ایجنسی)

جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس کے دونوں گروپوں پر مرکزی سرکار جلد ہی بڑا ایکشن لے سکتی ہے ۔ حریت کانفرنس کے دونوں گروپوں پر یو اے پی اے کے تحت پابندی لگائی جاسکتی ہے ۔ جموں و کشمیر کے افسران نے کہا کہ دو دہائیوں سے علیحدگی پسند تحریک کی قیادت کررہی علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کے دونوں گروپوں پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ ( یو اے پی اے ) کے تحت پابندی لگائی جاسکتی ہے ۔

افسران نے کہا کہ حریت کے دونوں گروپوں پر یو اے پی اے ایکٹ کی دفعہ 3 (1) کے تحت ممنوعہ ہونے کی دفعہ لگائی جاسکتی ہے ۔ اس دفعہ کے تحت اگر مرکزی حکومت کا ماننا ہے کہ کوئی یونین ایک غیر قانونی یونین بناتا ہے تو وہ آفیشیل گزٹ میں نوٹیفکیشن جاری کرکے ایسے یونین کو غیرقانونی اعلان کرسکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ تجویز مرکز کی دہشت گردی مخالف زیرو ٹالیرینس پالیسی کے تحت پیش کی گئی تھی ۔ حریت کانفرنس 1993 میں 26 گروپوں کے ساتھ وجود میں آئی ، جس میں کچھ پاکستانی حامی اور ممنوعہ تنظیمیں جیسے جماعت اسلامی ، جے کے ایل ایف اور دختران ملت شامل تھیں ۔ اس میں پیپلز کانفرنس اور میر واعظ عمر فاروق کی صدارت والی عوامی ایکشن کمیٹی بھی شامل تھی ۔

علیحدگی پسند گروپ 2005 میں دو گروپوں میں تقسیم ہوگیا ۔ اس میں سے ایک گروپ کے قائد میر واعظ بنے اور دوسرے گروپ کی قیادت سید علی شاہ گیلانی نے سنبھالی ۔ مرکزی حکومت اب تک جماعت اسلامی اور جے کے ایل ایف کو یو اے پی اے کے تحت ممنوعہ قرار دے چکی ہے ۔ دونوں پر 2019 میں پابندی عائد کردی گئی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist