اردو
हिन्दी
فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیروز شاہ کوٹلہ کی جامع مسجد میں نماز کے لیے ٹکٹ کی شرط ختم کرنے پر غور

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی جانب سے فیروز شاہ کوٹلہ قلعہ میں نماز پڑھنے کے لیے آنے والے لوگوں کے لیے 25 روپے لے کر داخلے شرط عائد کیے جانے کے تین سال بعد، دہلی کے ایک ایم ایل اے نے اے ایس آئی ڈائریکٹر کو خط لکھ کر نماز کے لیے ٹکٹ کے نظام کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق یہ 2022 میں تھا، جب اے ایس آئی نے فیروز شاہ کوٹلہ قلعہ کے کھنڈرات میں واقع جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کے خواہشمند تمام لوگوں کے لیے داخلہ چارج کر دیا تھا۔ ASI نے مبینہ طور پر یہ فیصلہ لیا تھا کیونکہ اس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری تھی، قلعہ کو کووڈ کے بعد اس کی مرمت وغیرہ کا کام کرنا تھا۔اس فیصلے پر بہت سے لوگوں نے تنقید کی لیکن کوئی اثر نہیں ہوا۔ اس جامع مسجد میں دہلی کے مختلف حصوں سے نمازی آتے تھے کیونکہ یہ تغلق کے دور میں دہلی میں تعمیر کی گئی سات مساجد میں سے سب سے بڑی سمجھی جاتی ہے۔قابل ذکر ہے کہ مٹیا محل حلقہ کے ایم ایل اے آل اقبال نے کہا کہ "پچھلے کچھ عرصے سے فیروز شاہ کوٹلہ مسجد میں نماز جمعہ کے لیے ٹکٹ کی پانمبندی لگائی گئی تھی ، اس معاملہ کے حوالے سے آج ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) اور مسجد کے امام کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی، جس میں اس بات پر تفصیلی بات چیت ہوئی کہ ٹکٹ سسٹم کو ختم کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ لیا جایے ، امید ہے کہ نماز کے لیے ٹکٹ کا نظام ختم کردیا جائے گا2019 میں، ASI نے بحالی کا ایک منصوبہ شروع کیا تھا جس میں مسجد کے قلعے کی بحالی، اس کے سامنے پیش نظر آنے والی شگافوں کی مرمت، راستوں کی درستگی اور زائرین کے لیے سہولیات کو متعارف کرانا شامل تھا لیکن کووِڈ کی وجہ سے اس منصوبے کو روک دیا گیا تھا ممہھر کووڈ کے بعد اسے دوبارہ شروع کیا گیا تھا۔ٹکٹ کی پابندی اسی مقصد کے تحت لگائی گئی تھی امید ہے کہ آنے والے دنوں میں ٹکٹ کی بابت مثبت فیصلہ لے لیا جائے گاـنیو انڈین ایکسپریس کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: Feroz Shah KotlaJama Masjidprayersticket

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Vande Mataram Mandatory Govt Order
خبریں

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

11 فروری
Shafiqur Rahman Jamaat Journey
خبریں

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

11 فروری
Central Cee Accepts Islam News
خبریں

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

11 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

Ravi Nair Arrest Adani Case Jail

اڈانی کے کیس پر جرنلسٹ روی نائر کو ایک سال کی جیل، یوگی کے خلاف ہوسٹ،جرنلسٹ گرفتار، جیل بھیجا گیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

فروری 11, 2026
Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

فروری 11, 2026
Ravi Nair Arrest Adani Case Jail

اڈانی کے کیس پر جرنلسٹ روی نائر کو ایک سال کی جیل، یوگی کے خلاف ہوسٹ،جرنلسٹ گرفتار، جیل بھیجا گیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN