اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈیلٹا پلس : سائنسداں کیوں ہیں پریشان؟ نئے خطرے کی 11 باتیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ڈیلٹا پلس : سائنسداں کیوں ہیں پریشان؟ نئے خطرے کی 11 باتیں
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا وائرس دوسری لہر کے بعد بھی ختم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ دوسری لہر کے دوران وائرس کے ڈیلٹا ویرئنٹ ( Delta) نے کہرام مچا یا تھا، اور اب اسی ویرئنٹ کا میوٹیشن ،جسے ڈیلٹا پلس (Delta Plus)کہا جارہا ہے ، تشویش کا باعث بنا ہواہے ، روز اس نئے ویرئنٹ کو لے کر نئی جانکاریاں آتی رہتی ہیں، تو آئے جانتے ہیں اس ویرئنٹ سے متعلق بڑے سوالات کے جواب:

کورونا کی یہ نئی شکل ڈیلٹا ویرئنٹ (B.1.617.2)میں میوٹیشن ہونے کے بعد پایا گیا ہے ۔ سب سے پہلے اس ویرئنٹ کے بارے میں جانکاری انگلینڈ کی پبلک ہیلتھ بلیٹن میں دی گئی تھی۔

یہ صرف ہندوستان میں بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں پاگیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ڈیلٹا ویرئنٹ میں پروٹین میوٹیشن کے بعد بنا ہے۔ اسے K417Nنام دیاگیا ہے ۔ یہ اس سے پہلے بیٹا ویرئنٹ میں بھی ملا تھا اور اس کی شناخت سب سے پہلے ساؤتھ افریقہ میں کی گئی تھی۔

یہ نیا ویرئنٹ کہاں – کہاں پایا گیا ہے؟

بھارت میںاب تک 12 ریاستوں میں ڈیلٹا پلس کے 51 معاملوں کا پتہ چلا ہے، جس میں مہاراشٹر سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، دہلی ،گجرات ، ہریانہ ،کیرل ،پنجاب ،مہاراشٹر، مدھیہ پردیش ، تلنگانہ ،جموں و کشمیر اور مغربی بنگال میں بھی ڈیلٹا پلس ویرئنٹ کے معاملے پائے گئے ہیں۔

کیا ’ڈیلٹا پلس‘ سے کورونا وائر کی تیسری لہر آئے گی؟

اس نئے ویرئنٹ سے کورونا کی تیسری لہر آئے گی، اس کو لے کر ماہرین کی الگ – الگ رائے ہے۔ کچھ کاماننا ہے کہ اگر بھارت می کورونا کی تیسری لہر آتی ہے تو پھر اس کے لیے ڈیلٹا پلس ویرئنٹ ذمہ دار ہو سکتاہے ۔ ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس ویرئنٹ سے ایکٹیو کیس 8 سے 10 لاکھ تک جا سکتاہے،جس میں سے 10 فیصد تعداد بچوں کی ہو سکتی ہے ۔

موجودہ ویکسین ’ڈیلٹا پلس‘ پر اثر کریں گی یا نہیں ؟

فی الحال پکے طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ ویکسین اس ویرئنٹ کے خلاف اثردار ہے، حالانکہ سائنسداں یہ مان کر چل رہے ہیں کہ ویکسین اس ویرئنٹ کے خلاف اثردار ہوں گی۔ سرکار کاکہنا ہے کہ کو ویکسین اور کووی شیلڈ دونوں ویکسین اس پر اثردار ہے۔ آئی سی ایم آر نے کہا ہے کہ ابھی اس بات کو لے کر اسٹڈی کی جارہی ہے کہ ہمارے یہاں کی ویکسین نئے ویرئنٹ کے خلاف اثر دار ہے یا نہیں۔

اس ویرئنٹ کی زد میں آنے سے کیسے بچیں؟

کورونا وائرس کی نئی قسموں سے بچنے کے لیے آپ کو وہ تمام احتیاطی تدابیر برتنی ہوں گی جو آپ اب تک کورونا وائرس سے بچنے کے لیے برتتے آئے ہیں،جیسے :
گھر سے باہر صرف بہت ضرورت پڑنے پر نکلیں
جب بھی گھر سے نکلیں ڈبل ماسک پہنیں۔
ہاتھوں کو دن میں کئی بار 20 سیکنڈ کے لیے دھوئے۔
لوگوں سے 6 فٹ کی دوری بنائے رکھیں۔
باہر سے لائے گئے سامان پر جراثیم کش دوا کا استعمال کریں۔

اس ویرئنٹ کی علامات کیا ہیں؟

وزارت صحت کے مطابق ڈیلٹا پلس زیادہ متعدی ہے اور اس کا پھیپھڑوں پر نمایاں اثر پڑتا ہے ، جس کی وجہ سے پھیپھڑوں کو جلد نقصان پہنچنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ یہ امیونٹیکو چکمہ دینے کے قابل ہے ۔ جو لو گ اس ویرئنٹ کی زد میں آئے ہیں ان میں شدید کھانسی، زکام ، سردرد ، گلے میں خراش اور ناک بہنے جیسی علامات پائی گئی ہیں ۔

’ڈیلٹا پلس‘ کتنا خطرناک ہے؟

کورونا وائرس کی ابھی تک جتنے بھی ویرئنٹ آئے ہیں ، ان میں سب سے تیزی سے ڈیلٹا پھیلتا ہے، الفا ویرئنٹ بھی کافی متعدی ہے، لیکن ڈیلٹا اس سے 60 فیصد زیادہ متعدی ہے، ڈیلٹا ویرئنٹ دوسری لہر میں سپر -اسپیڈر تھا اور اب ڈیلٹا پلس کو بھی ایسا ہی مانا جارہاہے ۔

ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس میں کیا فرق ہے؟

ڈیلٹا ویرئنٹ پہلی بار بھارت میں ہی پایا گیا تھا، اب سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیلٹا ویرئنٹ ہی زیادہ موثر ہو کر ڈیلٹا پلس بن گیا ہے ۔ ڈیلٹا ویرئنٹ کی اسپائک میں K417Nمیوٹیشن جڑ جانے کی وجہ سے ڈیلٹا پلس ویرئنٹ بنا ہے ۔

کیا ڈیلٹا پلس کورونا انفیکشن یا ویکسین سے بنی اینٹی باڈیز کو ختم کرسکتا ہے؟

ویکسین کو اصل طور سے اوریجنل کووڈ اسٹین یعنی الفا ویرئنٹ کے سلسلے میں تیار کیا گیا تھا، اس لئے ڈیلٹا ویرئنٹ اور ابھرتے ہوئے ویرئنٹ کے ویکسین اینٹی باڈی کو پار کر جانے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے ، سائنسدانوں نے ان خصوصیات کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا ہے جو نئے ویرئنٹ کو اینٹی باڈی پروٹیکشن سے بچنے میں مدد کرتے ہیں، حالانکہ حال کے دنوں میں ،اسکالروںنے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ کووڈ ویکسین ڈیلٹا انفیکشن کے خلاف موثر ثابت ہو سکتے ہیں، لیکن جہا ں تک ڈیلٹا پلس ویرئنٹ کی بات ہے ، تو سائنسداں ابھی تک یہ طے نہیں کر پائے ہیں کہ موجودہ ویکسین اس سے تحفظ فراہم کر سکتے ہیں یا نہیں، اس پر ریسرچ جاری ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN