اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بریلی میں ہجومی تشدد،حیوانیت کی ساری حدیں پار!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بریلی میں ہجومی تشدد،حیوانیت کی ساری حدیں پار!
220
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی : (ایجنسی)

اترپردیش کے بریلی ضلع میں بھیڑ نے ایک بار پھر سے قانون اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ بھیڑ نے ایک نوجوان کو بے رحمی سے پیٹا بعد میں اسے پولیس کے حوالہ کردیا۔ دراصل پرانے روڈ ویز بس اڈے پر چوروں نے شاہجہانپورکے دیویندر کمار اور آتیشے کے موبائل- پرس چوری کرلئے۔ لوگوں کو شک ہوا تو ایک نوجوان کو پکڑ لیا۔ پیر باندھ کر اسے حیوانیت کی ساری حدیں پار کرکے پیٹا گیا۔ الزام ہے کہ اس کا دوسرا ساتھی پرس اور موبائل لے کر بھاگ نکلا۔ پکڑے گئے چوروں کو پولیس کے حوالہ کردیا گیا ہے ۔ بھیڑ نے جس طرح قانون کو ہاتھ میں لیا اور بے رحمی سے نوجوان کو پیٹا، اسے کسی بھی طور پر صحیح نہیں ٹھہرایا جاسکتا ہے۔ جرم طے کرنا اور اس کے لیے سزا دینا عدالت کا کام ہے ۔ ویسے بھی صرف شک کی بنیاد پر بھیڑ نے نوجوان کو پکڑا تھا۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر اس نوجوان کی بھیڑ کی پٹائی سے موت ہو جاتی تو کون ذمہ دار ہوتا ۔ یہ سب ایسی جگہ ہوا، جہاں ہر وقت پولیس پیکٹ تعینات رہتی ہے ۔

شاہجہانپور میں رہنے والے دیویندر کمار پیر دوپہر رودر پور جارہے تھے۔ اسی دوران کسی نے ان کا موبائل چوری کرلیا۔ اس کے کچھ دیر بعد ہی آتیشے نام کے نوجوان کا پرس چوری ہو گیا۔

اس میں سات ہزار روپے تھے۔ اس پر دونوں چوروںکی تلاش کرنے لگے۔ شک ہونے پر انہوں نے ایک نوجوان کو پکڑ لیا۔ اس نے بتایا کہ وہ دہلی جا رہاہے ، لیکن کسی نے اس کی ایک نہ سنی۔ پرس میں کوئی سامان نہ ہونے سےاسے چور ٹھہرادیا۔

اس دوران اورلوگ بھی آگئے۔ ہجوم نے نوجوان کی دونوں پیر باندھ دئے۔ اس کی بے رحمی سے پٹائی شروع کر دی۔ بری طرح پیٹنےکے بعد ، نوجوان نے دیویندر اور آتیشے کا موبائل پرس چوری کرنا قبول کر لیا۔ بتایا کہ سامان چوری کرکے اس نے اسے اپنے دوست نکٹیا کو دے دیا ہے۔

لوگوں نے اس کے ساتھی کو بھی تلاش کیا، لیکن وہ نہیں ملا۔ اطلاع ملنے پر کوتوالی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور چوروں کو پکڑ کر کوتوالی لے گئی۔

انسپکٹر پنکج پنت نے بتایا کہ ملزم نے اپنا نام ارباز بتایا ہے جو کہ ناریاوال کا رہائشی ہے۔ رپورٹ درج کرنے کے بعد سامان برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN