اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجلس عاملہ اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر،جدید اور قدیم طلبہ کیلئے ضروری ہدایات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حالات بہتر ہونے پر ہی شروع ہوگا تعلیمی سلسلہ: مفتی ابوالقاسم نعمانی
202
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:
ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس عاملہ کا اجلاس کئی اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، حالانکہ تعلیمی سلسلہ شروع کرنے کے متعلق تمام فیصلے مجلس تعلیمی کے سپرد کردیئے گئے ہیں، جس کے بعد مجلس تعلیمی نے اس سال داخل کئے گئے سبھی طلبہ کی فہرستیں جاری کردی ہیں۔

مختلف نشستوں پرمشتمل دو روزہ مجلس عاملہ کے اجلاس میں اکثر ممبران نے شرکت کی اور ادارہ کے تعمیری ،تعلیمی اور مالیاتی امور سمیت کئی اندرونی اہم مسائل کے متعلق تبادلۂ خیال کرکے فیصلے لئے گئے۔ اس دوران تعلیمی سلسلہ شروع کرنے سے متعلق واضح طور پر عاملہ کا کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے لیکن ذرائع کے مطابق تعلیمی امور کے متعلق تمام تر فیصلے مہتمم و شیخ الحدیث مولانا ومفتی ابوالقاسم نعمانی، صدر المدرسین مولانا سید ارشد مدنی اور مجلس تعلیمی کے سپرد کئے گئے ہیں۔ جس کے بعد مجلس تعلیمی نے بدھ کے روز تکمیلات میں مطلوب آن لائن داخلہ کی درخواستوں پرکارروائی کرتے ہوئے تمام نتائج جاری کردیئے ہیں ۔ وہیں دوم عربی تا چہارم عربی تک کے تمام داخل طلبہ کے لئے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے اعلان جاری کرکے انہیں ضروری ہدایات کیں اور یکم جولائی تک ادارہ میں پہنچ کر داخلہ کی جملہ کارروائی مکمل کرانے کی ہدایت دی ہے۔

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کی جانب سے جاری کردہ اہم اعلان میں کہاکہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس عاملہ نے یہ طے کیا ہے کہ درجہ عربی دوم ،سوم،چہارم میں داخل قدیم طلبہ اور آن لائن درخواستوں کی بنیاد پر تکمیلات، تخصصات اور شعبہ جات میں جن طلبہ کا انتخاب عمل میں آیا ہے، صرف وہی طلبہ یکم جولائی 2021 ء تک دیوبند حاضر ہوکر اپنے داخلہ کی تکمیل سے متعلق کارروائی عمل میںلائیں،تاکہ قانونی اجازت حاصل ہونے کے بعد فوراً تعلیمی سلسلہ شروع کیا جاسکے۔متعین تاریخ تک حاضر نہ ہونے کی صورت میں داخلہ ختم کردیا جائے گا۔

مفتی ابوالقاسم نعمانی نے طلبہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ سفر کے دوران اور عام حالات میں بھی کووڈ19؍ سے متعلق حکومت اور محکمہ صحت کی ہدایت کی سختی سے پابندی کریں،ماسک کا استعمال اور ضروری فاصلہ کا خیال رکھیں،بقیہ طلبہ کے سلسلہ میں حالات کے پیش نظر بتدریج اعلانات کئے جائینگے۔ ادھر مجلس تعلیمی نے آن لائن درخواستوں کی بنیاد پر تکمیلات کے سبھی درجات میں داخل کئے گئے طلبہ کی فہرستیں جاری کردی ہیں۔ مجلس تعلیمی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق شعبہ مطالعہ عیسایت و دیگر مذاہب میں دس طلبہ کے داخلہ منظور کئے گئے۔

شعبہ شیخ الہند اکیڈمی میں بھی منتخب کئے گئے دس طلبہ کے ناموں کی فہرست جاری کردی گئی۔شعبہ ٔ تحفظ سنت میںداخل کئے گئے 15؍ طلبہ کا نتیجہ بھی جاری کردیا گیا۔ شعبہ تکمیل افتاء میں 41؍ طلبہ جبکہ شعبہ تکمیل ادب کے داخل طلبہ کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ تعلیمی نظام شروع کرنے کے متعلق ملک کے اکثر و بیشتر مدارس دارالعلوم دیوبند کے فیصلے کے منتظر ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN