اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی : ‘عہد وسطی میں ہند- اسلامی تہذیبی امتزاج کا گہوارہ’ کے موضوع پر دہلی میں  ایک روزہ کل ہند  کانفرنس

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
173
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی 16،اپریل2025 (پریس ریلیز) "دہلی: عہد وسطی میں ہند-اسلامی تہذبی امتزاج کا گہوارہ "کےمرکزی موضوع پر 20،اپریل2025 بروز اتوار ہمدرد کنوینشن سینٹر،جامعہ ہمدرد یونی ورسٹی ، نئی دہلی میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز ،جامعہ ہمدرد بااشترک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈی اینڈ ریسرچ (ISRD)نئی دہلی ،کی جانب سے یک روزہ کل ہند تاریخی کانفرنس کا انعقاد ہورہا ہے۔جس میں ذیلی موضوعات ،شمالی ہند میں اسلام کا آغاز،تعلیمی ادارے اور نالج پروڈکشن،ہند اسلامی فن تعمیر،صوفی حلقے اور روحانی روایات ،زبان اور ادب،موسیقی اور فنون لطیفہ ،جدوجہد آزادی میں مسلمانوں کا کردار ،خطاطی اور فنون آرائش و زیبائش، فن طباخی اور پکوانوں کی ثقافت،جدید ہندوستان کی تشکیل میں خواتین کا کردار،سائنس اور ٹیکنالوجی،مغل باغات،اقتصادی و انتظامی،پر تحقیقی مقالہ پیش کیے جائیں گے۔
پروگرام آرگنائزرمحمد آصف اقبال نے کہا کہ ہندوستان کی تہذیب و ثقافت پر اسلام اور مسلمانوں کے بے شمار اثرات موجود ہیں۔ حالات حاضرہ اس بات کےمتقاضی ہیں کہ جائزہ لیا جائے کہ ہندوستان پرمسلمانوں نے مختلف حیثیتوں وزندگی کے مختلف شعبہ حیات میں کیا اور کس طرح اثرات مرتب کیے ہیں؟مقاصد کے حصول کے لیے یہ کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
کانفرنس میں جامعہ ہمدرد کے چانسلر جناب حماد احمد ،وائس چانسلرپروفیسر(ڈاکٹر) محمد افشر عالم ،جماعت اسلامی ہند کے امیر جناب سید سعادت اللہ حسینی ،خسرو فائنڈیشن کے کنوینر ڈاکٹر حفیظ الرحمن، شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے صدر شعبہ ڈاکٹر ارشد حسین ،انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈی اینڈ ریسرچ کے صدر سلیم اللہ خان اور جامعہ ملیہ اسلامیہ،دہلی یونی ورسٹی،جامعہ ہمدرد یونی ورسٹی،علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی،کیرلہ یونی ورسٹی ودیگر یونی ورسٹیز کے معروف اسکالرس شریک ہوں گے _

ٹیگ: ameer jamatConference،Indo-Islamic، Cultural، Fusion،newdlhijamea hamdardJamia Millia Islamiasaadatullah husaini

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN