اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھر گھر پہنچائیں نتیش کمارکے کام: آر سی پی سنگھ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گھر گھر پہنچائیں نتیش کمارکے کام: آر سی پی سنگھ
46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموئی :

جے ڈی یو کے سابق قومی صدر اور مرکزی وزیراسپات شری آر سی پی سنگھ نے اپنے کارکنا ن و حامیوںسے رابطہ اور شکریہ پروگرام کےتحت تیسرے دن شیخ پورہ ، جموئی اور نوادہ اضلاع میں کل 18 مقامات کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے شیخ پورہ کے گرہنڈا چوک میں جن نائک کرپوری ٹھاکر اور چیواڑہ موڑ پر بابا صاحب امبیڈکر اور نوادہ کے وارث علی گنج میں سردار پٹیل کے مجسمے کی گلپوشی کی۔

انہوں نے نوادہ میں پریس سے بات چیت کی۔ شیخ پورہ کے سابق ایم ایل اے اور موجودہ ضلعی صدر شری رندھیر کمار سونی ، نوادہ کے سابق ایم ایل اے شری کوشل یادو ، وارث علی گنج کے سابق ایم ایل اے شری پردیپ مہتو ، ریاستی جنرل سکریٹری ڈاکٹر بپن کمار یادو ، جموئی ضلع صدر انجینئر شمبھو شرن ، نوادہ ضلع پریشد کی صدر مسز پنکی بھارتی ، جے ڈی یو کسان سیل انچارج شری منوج کمار ، جے ڈی یو اسپورٹس سیل کے ریاستی صدر شری وجے شرما سمیت کئی لیڈران اور بڑی تعداد میں کارکنان موجود رہے۔ اس دوران مختلف مقامات پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

شری آر سی پی سنگھ نےاس دوران کہا کہ ہر جے ڈی یو کارکن کا ہدف وزیر اعلیٰ شری نتیش کمار کے کام کو گھر گھر پہنچانا ہونا چاہیے۔ انہوں نے بہار میں ترقیاتی کاموں کی جھڑی لگا دی ہے۔ تعلیم ، صحت ، سڑک ، بجلی سمیت کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں ان کا شاندار کام نظر نہیں آتا ہو۔ آج سے 16 سال پہلے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ آج انصاف کے ساتھ ترقی کی بہار سے بڑھ کر کوئی دوسری مثال نہیں ہے۔

شری آر سی پی سنگھ نے مزید کہا کہ ہمیں پارٹی کو بوتھ سطح پر اور زیادہ مضبوط بنانا ہے۔ پارٹی کے ہر سطح کے لیڈر بوتھ پر جا کر کام کریں اور لوگوں کے دکھ ُسکھ کا حصہ بنیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سماج کے آخری پائیدان پر کھڑے لوگوں کو نتیش حکومت کی ترقیاتی اسکیموں کا فائدہ ملے۔

واضح رہے کہ شری آر سی پی سنگھ آج صبحساڑھے نوبجے اپنے گاؤں مصطفی پور سے روانہ ہوکر شیخ پورہ کے بربیگھا ، گرہنڈا چوک ، چیواڑا چوک ، جموئی کے سکندرہ چوک ، کوہاڈیہہ موڑ (جگدیش پورم) ، مرزا گنج ، علی گنج ، چندردیپ ، آڑھا موڑ اور نوادہ کے پکری براواں،باگھیورڈ یہا،قادرگنج، نوادہ بازار ، اکونا بازار ،کھراٹ موڑ ہوتے ہوئے وارث علی گنج بازار ، کاشی چک موڑ ، شاہ پور موڑ ہوتے ہوئے دوبارہ بربیگھاکے راستے اپنے گاؤں مصطفی پور لوٹے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN