اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں آنا ہے تو نگیٹیو کووڈ رپورٹ لائیں ،یوگی سرکار کا فرمان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں آنا ہے تو نگیٹیو کووڈ رپورٹ لائیں ،یوگی سرکار کا فرمان
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

اترپردیش میں انٹری کے لیے اب کووڈ کی نگیٹیو رپورٹ کا ہونا لازمی ہوگا۔ اتوار کو ریاست کی یوگی سرکار نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے یہ رہنما ہدایات جاری کیاہے۔ ایسے میں اب کسی بھی ریاست سے جب یوپی میں آنا ہوگا تو کورونا کی نگیٹیو رپورٹ کا ساتھ ہونا لازمی ہوگا۔

اتوار کے روز سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں سی ایم یوگی نے دوسری ریاستوں سے آنے والے مسافروں کے لئے خاص رہنما ہدایات جاری کئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ جن ریاستوں میں پازیٹیو شرح 3 فیصد سے زیادہ ہے ، وہاں سے آنے والے مسافروں کو کووڈ کی نگیٹیو رپورٹ ( آر ٹی – پی سی آر) لانا لازمی ہوگا۔ یہ بھی واضح کردیا گیاہے کہ کووڈ رپورٹ صرف چار دن پرانی ہو سکتی ہے ۔

سی ایم نے ان لوگوں کے لیے چھوٹ کی بات بھی کہی ہے کہ جنہیں کورونا ویکسین کے دونوں ٹیکے لگ چکے ہیں ،لیکن پھر بھی سڑک ، فضائیہ، ریل مارگوں کے علاوہ نجی سہولتوں سے آرہے تمام لوگوں پر یہ رہنما ہدایات لاگو رہنے والے ہیں۔ میٹنگ کے دوران وزیر اعلیٰ کی طرف سے ٹریس، ٹیسٹ اینڈ ٹریٹ‘ کی پالیسی پر زور دیا گیا۔ انہوں نے کہاہے کہ جو بھی شخص کووڈ متاثرہ ریاستوں سے یوپی میں انٹری لے گا ، ان کی وقت رہتے کنٹریکٹ ٹریسنگ کرنا ضروری ہے، وہیں آمد پر انٹیجن ٹیسٹ اور تھرمل اسکیننگ کی بات بھی کہی گئی ہے ۔

یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ کورونا پروٹوکول کا ریاست میں سختی سے عمل ہونا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ انفراریڈ تھرما میٹر کے ذریعہ بھی وسیع پیمانے پر اسکیننگ پر زور دینا ہوگا ۔ ابھی کے لیے سی ایم کی طرف سے یہ رہنما ہدایات جاری کردئے گئے ہیں ۔ آنے والے دنوں میں ایک ایس او پی بھی جاری کردی جائے گی۔

بتادیں کہ اس سے قبل یوپی سرکار نے ہفتہ کو بھی ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کانوڑ یاترا پر روک لگادی تھی ۔ اتراکھنڈ سرکار کی طرف سے تو پہلے ہی یاترا پر روک لگا دی گئی تھی ۔ اب یوپی سرکار نے بھی حکام کے ساتھ کافی غور وخوض کے بعد یہ فیصلہ لیا۔

اس وقت تمام ریاستی حکومتیں اس طرح کے فیصلے اس لیے لے رہی ہیں کیونکہ ملک پر کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ منڈلا رہا ہے ۔ نیتی آیوگ کی طرف سے بھی کہہ دیا گیاہے کہ آنے والے 125 دن کافی اہم ہونے جارہے ہیں ۔ ایسے میں کوئی بھی ریاستی سرکار نرمی نہیں برتنا چاہتی ہے اور ہر طرح کے ضروری قدم اٹھائے جارہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist