اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میرٹھ کا 500 سالہ قدیم قبرستان کو ایکسپریس وے نگل لے گا ! نوٹس جاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
میرٹھ کا 500 سالہ قدیم قبرستان کو ایکسپریس وے نگل لے گا ! نوٹس جاری
215
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
اترپردیش کی یوگی سرکار نے میرٹھ کے شفیع آباد لوٹی گاؤں میں واقع 500 سالہ قدیم قبرستان کے جنوبی حصے کو حاصل کرنے کے لیے احکامات جاری کردئے ہیں تاکہ گنگا ایکسپریس وے کو وہاں سے نکالا جاسکے۔ اس خبر کے بعد سے اس گاؤں کے مسلمان پریشان ہیں۔ ریاست کو پرسنل پراپرٹی کی طرح چلانے والے یوگی آدتیہ ناتھ کی سرکار نے اس سال جنوری میں ہی واضح کردیا تھاکہ ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے قبرستان کا کچھ حصہ لیاجائے گا۔ اس تعلق سے گزشتہ 17 جنوری کو ہندی اخبار دینک جاگرن میں ایک پبلک نوٹس شائع کیا تھا۔

مقامی لوگوں کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا کے افسروں نے کئی ماہ قبل قبرستان کا دورہ کیا تھا اور ایکسپریس وے کے لیے غیر قانونی طور پر اس کے جنوبی حصے کو جو تقریباً 65میٹر کے دائرے میں ہے، نشان زد کیا تھا۔ وقف کی زمین کا ایسا کوئی استعمال غیرقانونی ہوگا ،کیونکہ وقف ایکٹ 1995 کے سیکشن 51 کے تحت کسی بھی وقف املاک کو حکومت حاصل نہیں کرسکتی۔

انگریزی نیوز پورٹل ’مسلم مرر ‘کی رپورٹ کے مطابق علی چودھری اور دیگر مقامی باشندے کئی ماہ سے اس کے خلاف جد وجہد کررہے ہیں ۔ انہوں نے ریاست کے ایڈیشنل چیف سکریٹری ایونیش اوستھی و دیگر سینئرحکام کو خط لکھ کر صورت حال سے آگاہ کرایا ہے۔ علاوہ ازیں لوگوں نے لوکل مجسٹریٹ کے بالاجی سے کئی بار ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے یقین تودلایا ہے کہ قبرستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا یا جائے گا مگر اس تعلق سے کوئی سرکاری حکم جاری نہیں کیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN