اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی : پولیس تھانہ میں ہی چل رہا تھا وصولی کا ریکیٹ ،ایسےہوا انکشاف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی : پولیس تھانہ میں ہی چل رہا تھا وصولی کا ریکیٹ ،ایسےہوا انکشاف
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ملک کی راجدھانی دہلی کے ایک تھانہ میں وصولی ریکیٹ چل رہا تھا۔ خاص بات ہے کہ اس پورے ریکیٹ میں ایک خاتون سب انسپکٹر بھی شامل تھی۔ اس پورے ریکیٹ کا خلاصہ ایک ڈاکٹر نے کیا، جس سے اس گینگ نے پہلے 50 لاکھ مانگے تھے، پھر معاملہ 35 لاکھ پر طے ہوگیا ۔ ڈاکٹر نے پوری ڈیل ریکارڈ کرلی۔ پھر خاتون ایس آئی کو معطل کردیا گیا ہے ۔

معاملہ نارتھ ویسٹ ضلع کے مہندر پارک پولیس اسٹیشن کا ہے۔ اس تھانہ میں وصولی کا ریکیٹ چل رہا تھا ، جس میں تھانہ کی لیڈی سب انسپکٹر بھی شامل تھی۔ اس ریکیٹ کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک ڈاکٹر کو عصمت دری کی شکایت کے نام پر پولیس اسٹیشن بلایا گیا اور اس سے 50 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی، معاملہ 35 لاکھ میں طے پایا۔

اس کے بعد ڈاکٹر نے وصولی گینگ کو 2 لاکھ روپے آن لائن ٹرانسفرکئے۔ڈاکٹر کو تھانہ سے اس ہدایت کے ساتھ چھوڑا گیا کہ اگلے دن شام 5 بجے سے باقی بچے 33 لاکھ روپے کاانتظام کریں۔ اگلے دن ڈاکٹر کے جانکار وکیل تھانہ پہنچے اور خاتون سب انسپکٹر اور وصولی گینگ کے ممبر کے ساتھ تھانہ میں ملاقات کی۔

وکیل کے سامنے بھی 35 لاکھ کی ڈیمانڈ کو دوہرایا گیا۔ وکیل نے پوری بات چیت کی خفیہ ریکارڈنگ کر لی اور ایس ایچ او کو تحریری شکایت پیش کی لیکن دیر رات 2 بجے تک اس شکایت کو رسیو تک نہیں کیا گیا۔ دو دن بعد اسی خاتون سب انسپکٹر نے ڈاکٹر کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کرلیا۔

اس کے بعد معاملہ طول پکڑلیا۔ وصولی ریکیٹ میں دو خواتین اور ایک شخص بھی شامل، جس کے اکاؤنٹ میں وصولی کے 2 لاکھ روپے ٹرانسفر کئے گئے ۔ پولیس افسران نے وصولی گینگ پر ایف آئی آر درج کروا دی ہے اور خاتون سب انسپکٹر رچنا کو معطل کردیا گیا ہے ۔ اب ڈی سی پی لیول کاافسر اس معاملے کی جانچ کریں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist