اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسان آندولن کو دھار دینے کی تیاری،25ستمبر کو بھارت بند

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کسان آندولن کو دھار دینے کی تیاری،25ستمبر کو بھارت بند

(فائل فوٹو)

121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

سنیکت کسان مورچہ کی پہلی آل انڈیادو روزہ کانفرنس جمعرات کو سنگھو بارڈر پر شروع ہوئی۔ گزشتہ نو مہینے سے نئے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے ، ایم ایس پی کی گارنٹی کے لیے قانون سمیت دوسری مانگوں کی حمایت میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے ۔ آندولن کو نئی رفتار دینے کے لیے منعقد پروگرام میں 22 ریاستوں کے نمائندے شامل ہوئے۔ اس دوران گنا قیمت میں اضافہ کو کسانوں کی توہین قرار دیتے ہوئے سرکار کو اس حوالے سے حکومت کومیمورینڈم بھیجا گیا۔ اس میں 25 ستمبر کو بھارت بند کرنے کی ’کال ‘ کرنے پر بھی غور کیا گیا ۔

تین سیشن میں منعقد کانفرنس کا دوسرا سیشن مزدوروں پر عائد کئے گئے 4 لیٹر کوڈز پر پر مبنی تھا ۔ اسے رد کرنے سمیت دوسرے مسائل پرٹریڈ یونینز کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ پہلے دن کانفرنس میں 2500 سے زائد نمائندوں نے حصہ لیا۔ اس تاریخی کانفرنس میں 300 سے زائد کسان اور زرعی مزدور یونینوں ، 18 آل انڈیا ٹریڈ یونینز ، 9 خواتین تنظیموں، 17 طلبا اور نوجوان تنظیموں کی نمائندگی کرنے والے مندوبین نے شرکت کی۔

بھارتیہ کسان یونین (غیر سیاسی) کے قومی ترجمان چودھری راکیش ٹکیت نے کانفرنس کا افتتاح کیا۔ مندوبین کا استقبال کرتے ہوئے ٹکیت نے کسانوں کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کے تمام مطالبات پورے ہونے تک پرامن احتجاج جاری رکھیں گے۔ تحریک کے دوران جان گنوان والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تعزیت کااظہار کیا ۔ کانفرنس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر آشیش متل نے مسودہ تجاویز رکھا۔اس میں ملک بھرمیں چل رہے جد وجہد کو تیز کرنے اور توسیع دینے کی اپیل کی گئی۔

پہلا سیشن نئے تین زرعی قوانین پر مبنی تھا اور دوسرے سیشن میں صنعتی مزدوروں سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تیسرے سیشن میں زرعی مزدوروں ، گرامین اور قبائلیوں سے متعلق مسائل پر توجہ دی گئی۔ ہر سیشن میں 15 مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کسانوں کے عزم کو تقویت بخشی۔

اس دوران رہنماؤں نے بتایا کہ تینوں زرعی قوانین کیوں اور کیسے کارپوریٹ کے موافق ہیں اور ان قوانین میں ترمیم کے بجائے منسوخ کرنے پر کیوں زور دیا جا رہاہے ۔ دو دورزہ کانفرنس کے دوسرے دن کسانوں کی مانگوں پر اس پر نئے سرے بحث ہوئی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN