اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پندرہ اگست کو دہلی میں ترنگا لہرانےکا کسان یونین کااعلان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹکیت نے ایک بار پھر دی دھمکی ، کہا: ’کسان پارلیمنٹ چلانا بھی جانتا ہے اور گاؤں میں سبق سکھانا بھی‘
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

جب ایک صحافی نے بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت سے پوچھا کہ 26 جنوری کو دہلی میں کسانوں نے ٹریکٹر پریڈ کی تھی۔ اس 15 اگست کو کسانوں کاکیا پلان ہوگا؟ اس پر راکیش ٹکیت نے کہاکہ جیسا کہ روایت ہے ہم بھی 15 اگست کو ترنگا لہرائیں گے ۔ ٹکیت پوچھنے لگے کہ کیا ملک کے کسان کو دہلی 5 گز زمین بھی نہیں مل سکتی کیا، جس میں ہم ترنگا لہراسکتے ہیں؟

26جنوری کو ہوئے تشدد کے واقعات پر ٹکیت نے کہاکہ دہلی میں کچھ نہیں ہوا تھا،نہ تشدد ہوا ، نہ ہنگامہ ہوا ۔ کسی ایجنسی نے معاملے میں کوئی جانچ نہیں کی ہے ۔ معلوم ہو کہ مرکزی سرکار کے تین نئے رزعی قوانین کے خلاف آٹھ ماہ سے تحریک کررہے سنیکت کسان مورچہ ( ایس کے ایم ) نے پانچ ستمبر کو مظفر نگر میں مہا ریلی اور اترپردیش ریاست کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹر پر مہا پنچایت کاانعقاد کرنے کااعلان کیا ہے ۔ مورچہ نے اترپردیش میں اپنی تحریک کے لیے چار مرحلے کی حکمت عملی تیار کی ہے ۔

راکیش ٹکیت نے کہا کہ اب لکھنؤ کو بھی دہلی کی طرح بنایا جائے گا اور جس طرح دہلی میں چاروں رف کے راستے سیل ہے ،ایسے ہی لکھنؤ کے چاروں طرف کے راستے کسانوں کے ذریعہ سیل کئے جائیں گے ۔ ہم اس کی تیاری کریں گے ۔ ٹکیت نے کہاکہ تین کسان مخالف قوانین کو رد کرنے اور کم از کم سپورٹ پرائز گارنٹی قانون کی مانگ کو لے کر چل رہی تاریخی کسان تحریک آٹھ ماہ پورے کرچکا ہے ۔ ان آٹھ مہینوں میں کسانوں کے عزت نفس اور اتحاد کی علامت بنی یہ تحریک اب کسان ہی نہیں ملک کے تمام جدوجہد کرنے والے طبقات کا جمہوریت بچانے اور ملک بچانے کی تحریک بن چکی ہے ۔

رہنماؤں نے کہا کہ اب اس تحریک کو مزید تیزاور موثر بنانے کے لئے سنیکت کسان مورچہ نے مشن اتر پردیش اور اتراکھنڈ سے قومی تحریک کے اگلے مرحلے کے طور پر اسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ اترپردیش اور اتراکھنڈ میں یہ تحریک مضبوط ہوگی اور اس مشن کا مقصد یہ ہوگا کہ پنجاب اور ہریانہ کی طرح اتر پردیش اور اتراکھنڈ کا ہر گاؤں کسانوں کی تحریک کا قلعہ بن جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

22 جون
ری نیٹ سالور گینگ
خبریں

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

22 جون
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026
ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN