اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پہلے راوت گئے ،پھر یدی یورپا اور اب روپانی کی چھٹی،کیا ہے بی جے پی کا کھیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پہلے راوت گئے ،پھر یدی یورپا اور اب روپانی کی چھٹی،کیا ہے بی جے پی کا کھیل
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے ہفتہ کو اچانک استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد سے ریاست میں سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ دراصل ، اب تک اس بات کی کوئی بحث نہیں تھی کہ بی جے پی کے اندر ون خانہ کچھ اس طرح کی سرگرمیاں چل رہی ہیں، لیکن اگلے کچھ سالوںمیں جس طرح سے کئی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اور اس سے پہلے بی جے پی کی زیر قیادت ریاستوں میں وزیراعلیٰ عہدہ کو لے کر ہیرا پھیری کی جارہی ہے اس سے کئی سیاسی اشارے واضح ہورہے ہیں۔

ہفتہ کو استعفیٰ دینے کے بعد وجے روپانی نے کہا ، ’’میرا ماننا ہے کہ اب گجرات کی ترقی کا یہ سفر وزیر اعظم کی قیادت میں نئے جوش اورنئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے۔ اسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں گجرات کے وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔‘ گاندھی نگر میں وجے روپانی نے کہاکہ میں گجرات کے سی ایم کے طورپر خدمت کرنے کا موقع دینے کے لیے بی جے پی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میرےدور حکومت میں مجھے پی ایم مودی کی قیادت میں ریاست کی ترقی سےجڑنے کا موقع ملا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اتراکھنڈ اور کرناٹک میں وزرائے اعلیٰ بدلے گئے تھے۔ سب سےپہلے اتراکھنڈ میں بی جے پی نے ترویندر سنگھ راوت کوسی ایم عہدہ سے ہٹایا ۔ اس کے بعد تیرتھ سنگھ راوت کو کرسی سونپی گئی، لیکن تیرتھ سنگھ راوت کچھ مہینے ہی وزیراعلیٰ کے عہدہ پر رہ پائے۔ اپنے کئی بے تکا بیانات کی وجہ سے وہ سرخیوں میں بنے رہے، جس کےبعد انہیں استعفیٰ دیناپڑا،حالانکہ اس کے پیچھے راوت نے آئینی وجوہات کاحوالہ دیا۔ راوت نے کہاکہ وہ اسمبلی کےرکن نہیں ہیں اور اب ریاست میں ضمنی انتخات نہیں کرائےجاسکتےہیں کیونکہ اگلے سال ریاست میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ۔ وہیں راوت کو ہٹاکر پشکر سنگھ دھامی کو سی ایم بنایا گیا۔ اب ترویندر سنگھ راوت نے گزشتہ دنوں پارٹی کے ہائی کمان سے پوچھا تھاکہ انہیں کیوں ہٹایا گیا۔

اتراکھنڈ کے بعد بی جے پی نے کرناٹک میں بی ایس یدی یورپا کو عہدے سے ہٹا کر ریاست کی کمان بسوراج بومئی کو سونپی ہے۔یہاں تک کہ بومئی کابینہ میں یدی یورپا کے بیٹے کو بھی جگہ نہیں ملی ہے ۔ اس کے بعد سے کئی طرح کے سوال اٹھ رہے ہیں۔ اسمبلی انتخاب سے پہلے اس طرح سے وزیر اعلیٰ عہدہ کو لےکر پھیر بدل کرنا کئی سیاسی اشارے کررہے ہیں۔ اگلےسال ایک ساتھ پانچ ریاستوں میں پنجاب، منی پور، گوا، یوپی اور اتراکھنڈمیں انتخاب ہونے ہیں۔ وہیں گجرات اور کرناٹک میں بھی آئندہ سال کےآخر میں انتخابات ہونےہیں۔

ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا کہ گجرات کے وزیراعلیٰ نے اچانک استعفیٰ کیوں دیا۔ روپانی نے بھی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ وہیں اب سیاسی ماہرین اس ردو بدل کو آئندہ آنے والے وقت کے انتخابات سےجوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی کا یہ بھی ماننا ہے کہ ان لیڈروں کی قیادت میں پارٹی کو آئندہ انتخابات جیتنے میں پریشانیاں آسکتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN