اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سابق وزرائے خارجہ نے پی ایم کو خط لکھا، افغانستان پر سیاست نہ ہو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سابق وزرائے خارجہ نے پی ایم کو خط لکھا، افغانستان پر سیاست نہ ہو
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

افغانستان کی صورت حال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے سابق وزراء کے نٹور سنگھ ، یشونت سنہا اور منی شنکر ایئر سمیت مشہور ہستیوں کے ایک گروپ نےبدھ کو سرکار سے طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے اور کسی بھی سیاسی پارٹی کو اس ملک کی پیش رفت کا انتخابی فائدے کے واسطے بھارتیہ سماج کو فرقہ وارانہ طور پر پولرائزکرنے کے لیے استعمال نہیں کرنے دینے کی اپیل کی۔

اس گرو پ نے ’انڈین فرینڈ آف افغانستان ‘کے بینر تلے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاکہ افغان امن، قومی مفاہمت اور قومی تعمیر نو کی راہ پر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے تو ایسے میں ہندوستانی ان کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں اور افغانستان کے خودار، محب وطن اور بہادر لوگوں نے ہر حملہ آور فوج کو شکست دی ہے اوروہ شدت پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئےہیں ۔

اس بیان پر سابق وزرائے خارجہ نٹورسنگھ اوریشونت سنہا ،سابق سفارت کار اور کانگریس رہنما منی شنکر ایئر ، ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر جولیوریبریو، سابق آئی اے ایس افسر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر نجیب جنگ ، افغان تجزیہ کار وید پرتاپ ویدک ، سینئر صحافی سعید نقوی ، سابق سفارت کار کے سی سنگھ ، سماجی کارکن سندیپ پانڈے، سابق راجیہ سبھا رکن ماجد مینن اور فورم فار نیو ساؤتھ ایشیا کے بانی سدھیندر کلکرنی کے دستخط ہیں ۔

اس گروپ نے حکومت ہند سے اپیل کی ہے کہ بھارت طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے۔ انہوں نے کہا ، ’ہم دوحہ میں حکومت کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی باضابطہ تسلیم اور طالبان کی طرف سے دی گئی یقین دہانیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ان شخصیات نے بیان میں کہا کہ افغانوں کو پناہ دینے میں مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے جو اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ انہوں نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ افغان صحافیوں ، فنکاروں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں کے لیے عارضی رہائش کی اجازت دے جو اپنے ملک کے حالات سے خطرہ محسوس کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج
خبریں

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

26 جون
passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026

حالیہ خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN