اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہلدوانی: مندر کے قریب کتے نے چھوٹے تھے بچھڑے کے باقیات، لیکن ہندوتوا تنظیموں کے نشانے پر آئے مسلمان: رپورٹ

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Haldwani Calf Case False Accusation
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی شان جعفری
اتراکھنڈ کے ہلدوانی شہرمیں 16 نومبر کو اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب مقامی ہندوؤں نے بن بھولپورہ علاقے میں اجالیشور مندر کے قریب ایک نوزائیدہ بچھڑے کے باقیات پڑے پائے۔ اگلے ہی دن سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ مسلمانوں نے ہندوؤں کی توہین کے لیے بچھڑے کو مارا ہے۔پولیس نے فوراً مقدمہ درج کر تے ہوئے امن برقرار رکھنے کی کوشش کی، لیکن چند گھنٹوں کے اندر ہی ہندوتوا تنظیموں اور بی جے پی کے مقامی لیڈر وپن پانڈے نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پیغامات پھیلا کر ہندوؤں سے ‘جواب دینے’ کی اپیل کی۔کیس میں درج ایف آئی آر کے مطابق پانڈے نے لکھا تھا، ‘تمام سناتنی ایک ہوں، آج رات مت سونا’۔ اسی دوران ایک اور ہندوتوا کارکن یتن پانڈے نے لکھا،’وہ شہر جلا سکتے ہیں، گائے کاٹ سکتے ہیں، لیکن اگر ہندو بولے تو ماحول بگڑ جاتا ہے۔ جاگو ہندوؤں۔’وپن پانڈے کو اشتعال انگیز بیانات دینے کے الزام میں 20 نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا، لیکن 23 نومبر کو انہیں ضمانت مل گئی۔ اس سے قبل وہ فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینے کے کئی الزامات کا سامنا کر چکے ہیں
دریں اثنا ایک ہندوتواانفلوئنسر نے مبینہ طور پر؛گئو کشی کو مقامی شمع ڈیلکس ہوٹل سے جوڑ دیا، جس کی ملکیت امیر حمزہ نامی ایک مسلمان تاجر کے پاس ہے۔ حمزہ شہر میں نان ویجیٹیرین کھانے کے مشہور ریستوراں شمع کے مالک بھی ہیں ـامیر حمزہ نے دی وائر کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر بھڑکانے کے بعد ہندوتوا کے حامیوں نے ان کے نئے ریستوراں پر پتھراؤ کیا اور باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچایا۔ ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔ اب تک سات افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 50 دیگر پر فساد بھڑکانے کا الزام عائد کیا گیا حمزہ نے کہا کہ میں انتظامیہ کا فوری ایکشن لینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، لیکن میری املاک کو پہنچنے والے نقصان اور میری ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کا کیا ہوگا؟ سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جایے ـ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ ایک آوارہ کتا ایک بچھڑے کی باقیات کو مندر کے قریب چھوڑ گیا تھا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (کرائم) جگدیش چندر نے بھی میڈیا کو اس بات کی تصدیق کی ۔ حمزہ نے کہا،’بغیر کسیسی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ ایک آوارہ کتا ایک بچھڑے کی باقیات کو مندر کے قریب چھوڑ گیا تھا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (کرائم) جگدیش چندر نے بھی میڈیا کو اس بات کی تصدیق کی ۔ حمزہ نے کہا،’بغیر کسی ثبوت کے، تحقیقات کا انتظار کیے بغیر لوگوں نے مجھ قصوروار بنا ثبوت کے، تحقیقات کا انتظار کیے بغیر لوگوں نے مجھ قصوروار بنادیا
شہری حقوق کی تنظیم تنظیم اے پی سی آر کے ساتھ وابستہ شاداب عالم نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں گئو رکشاکے نام پر تشدد کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ گزشتہ ماہ رام نگر میں ناصر نامی مسلم نوجوان کو گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں بری طرح پیٹا گیا تھا جو بعد میں بھینس کا گوشت ثابت
دوسرا واقعہ ہے۔ گزشتہ ماہ رام نگر میں ناصر نامی مسلم نوجوان کو گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں بری طرح پیٹا گیا تھا جو بعد میں بھینس کا گوشت ثابت ہوا۔عالم نے کہا،’ہم نے عدالت سے رجوع کیا اور گئو رکشکوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ عدالت نے سخت رویہ اختیار کیا اور ملزمین کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔’رام نگر میں ناصر پر حملے سے پہلے مقامی بی جے پی لیڈر اور سابق سٹی صدر مدن جوشی نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ گائے کا گوشت اسمگل کیا جا رہا ہے۔ اس کے بعد حملہ آوروں نے تشدد کو نہ صرف لائیو اسٹریم کیا بلکہ صورتحال کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش بھی کی۔دوسری جانب ناصر کے اہل خانہ نے پولیس پر سستی اور جانبداری کا الزام عائد کیا تھا۔عام طور پر پرامن شہر ہلدوانی گزشتہ دو سالوں سے کشیدگی کی حالت میں ہے، جس کی بنیادی وجہ بن بھولپورہ علاقے میں مسلسل ‘تجاوزات’ کو ہٹانے کے لیے مسمار کیے جانے کا خطرہ ہے۔جنوری 2024 میں انتظامیہ کی طرف سے مسمار کرنے کی مہم کے خلاف مظاہرے پرتشدد ہو گئے تھے، جس کے نتیجے میں چھ مسلمانوں کی موت ہوگئی تھی۔عالم نے کہا،’گزشتہ چند ہفتوں میں فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ دونوں طرف کچھ لوگ ہیں جو اپنی اپنی برادریوں کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ دوسری کمیونٹی میں کچھ بھی اچھا نہیں ہے۔ ہم بارود کے ڈھیر پر بیٹھے ہیں… کوئی بھی چھوٹا سا واقعہ شہر میں فرقہ وارانہ آگ کو بھڑکا سکتا ہے بشکریہ دی وائر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN