اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی کی آدھی آبادی یوگی سرکار سے ناراض،چاہتی ہے تبدیلی:اے بی پی کا سروے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوپی کی آدھی آبادی یوگی سرکار سے ناراض،چاہتی ہے تبدیلی:اے بی پی کا سروے
165
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اترپردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کر ریاست میں سیاست گرم ہوگئی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی میدان کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ حکمراں جماعت بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران اے بی پی نیوز اور سی ووٹر کا ایک سروے سامنے آیا ہے۔ اس سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ یوگی حکومت سے ناراض ہیں اور انہیں بدلنا چاہتے ہیں؟ جواب میں 48 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ حکومت سے ناراض ہیں اور تبدیلی چاہتے ہیں۔

اے بی پی نیوز اور سی ووٹر کے ڈیلی سروے میں بی جے پی کو دھچکا لگتا نظر آ رہا ہے۔ 17 دسمبر کے سروے کے مطابق 48 فیصد لوگوں نے یوگی حکومت سے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ جبکہ 9 دسمبر، 15 دسمبر اور 16 دسمبر کے سروے میں عوام کی ناراضگی کا گراف 47 فیصد رہا۔ یعنی یہ کہا جا سکتا ہے کہ یوگی حکومت کے تئیں عوام کی ناراضگی بڑھ گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی 17 دسمبر کے سروے میں 27 فیصد لوگ ایسے ہیں جو یوگی حکومت سے ناراض ہیں، لیکن وہ حکومت نہیں بدلنا چاہتے۔ 9 دسمبر کو ایسے لوگوں کا تناسب 30 فیصد تھا، جب کہ 15-16 دسمبر کے سروے کے مطابق 28 فیصد لوگوں نے یوپی کی موجودہ حکومت سے ناراضگی ظاہر کی تھی، لیکن وہ اسے تبدیل کرنے کے حق میں نہیں تھے۔

اے بی پی نیوز-سی ووٹر کے 17 دسمبر کے سروے میں 25 فیصد لوگ ایسے ہیں جو نہ تو یوگی حکومت سے ناراض ہیں اور نہ ہی حکومت بدلنا چاہتے ہیں۔ 15 اور 16 دسمبر کے سروے میں بھی ایسے افراد کی شرح 25 فیصد تھی۔ 9 دسمبر کے سروے کے مطابق 23 فیصد لوگ نہ تو حکومت سے ناراض تھے اور نہ ہی اسے تبدیل کرنا چاہتے تھے۔اے بی پی نیوز – سی ووٹر کے اس سروے میں کل 12 ہزار 385 لوگوں نے حصہ لیا۔

وہیں لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے استعفیٰ کو لے کر اتر پردیش سے لے کر دہلی تک سیاست گرم ہو گئی ہے۔ یوپی پولس کی ایس آئی ٹی کی جانچ رپورٹ سامنے آنے کے بعد اپوزیشن مسلسل اجے مشرا ٹینی کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ تاہم، ابھی تک اجے مشرا ٹینی مرکزی کابینہ میں موجود ہیں، جس کی وجہ سے بی جے پی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN