اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صفدر جنگ اسپتال میں ہیلتھ سسٹم چرمرایا،اینٹی بایوٹک دوائیں ناپید،بیڈ بھی نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
صفدر جنگ اسپتال میں ہیلتھ سسٹم چرمرایا،اینٹی بایوٹک دوائیں ناپید،بیڈ بھی نہیں
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دارالحکومت دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں علاج کے لیے آنے والے مریضوں کا برا حال ہے۔ اسپتال میں مریضوں کو عام اینٹی بایوٹک دوائیں بھی دستیاب نہیں ہیں، یہی نہیں اسپتال میں علاج کے لیے آنے والے مریضوں کوبیڈ تو دور کی بات اسٹریچر تک نہیں مل پارہے ہیں ، ایسے میں مریض وارڈ کے باہر ہی زمین پر پڑے رہنے کو مجبور ہیں ۔

صفدرجنگ اسپتال کے وارڈ نمبر 26 میں منگل کو ایک بورڈ پر لکھا گیا کہ یہ دوائیں اور چیزیں یہاں دستیاب نہیں ہیں۔ اس میںنیچے 9ادویات کے نام لکھے گئے ہیں ۔ ان میں Augmentin,Pitazجیسی عام سی اینٹی بایوٹیک دوائیں تک دستیاب نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ میگنیکس اور ملٹی وٹامن بھی دستیاب نہیں ہیں۔ اس سے کچھ دن پہلے چسپاں بورڈ پر لکھا گیا تھا کہ وارڈ میں مریضوں کے لیے ڈی این ایس کی بوتل تک دستیاب نہیں ہے۔اتنا ہی نہیں زندگی بچانے والی کئی ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے بارے میں معلومات بھی بورڈ پر لکھ کر دی گئی تھیں، ایسے میں اسپتال میں آنے والے مریضوں کو باہر سے ادویات خریدنی پڑتی ہیں۔

اسپتال کے میڈیسن وارڈ کی حالت انتہائی خراب ہے۔ یہاںایک بیڈ پر کئی کئی مریض بھرتی کئے جاتے ہیں ۔ کچھ مریضوں کو تو اسٹریچر بھی دستیاب نہیں ہو پاتا اور وہ فرش پر لیٹے رہتے ہیں ۔ وہیں پر ڈاکٹر اور نرس ان کا علاج کرتےہیں۔ اسپتال کی ایک نرس اسپتال کے میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے وارڈ کے باہر زمین پر پڑے ان مریضوں کا بی پی چیک کرتی آئی وی کے ذریعہ گلوکوز اور دوائیں دیتی نظر آئیں۔ دہلی کے رہنےوالے 54 سالہ کلدیپ کےبیٹے نے بتایا کہ منگل کو وہ اپنے والد کو اسپتال لےکر آئے۔ وہاں ان کی طبیعت بگڑ گئی۔

اس کے بعد اسے وارڈ نمبر 11 کے باہر فرش پر ہی چھوڑ دیا گیا۔ تقریباًایک گھنٹے تک کوئی اسے دیکھنے بھی نہیں آیا۔ سپریم کورٹ کے ایک سینئر وکیل کے ذریعہ یہ معاملہ ٹوئٹر کے ذریعہ وزیر صحت کو ٹویٹ کرنے کے بعد افسران کے نوٹس میں آیا تو مریض کو بیڈ مل سکا۔ اس پورے معاملے پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے کئی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN