اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی پولیس کو ہائی کورٹ کی پھٹکار! دو دن کے اندر مولانا سعد کے گھر کو کھولنے کا حکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی پولیس کو ہائی کورٹ کی پھٹکار! دو دن کے اندر مولانا سعد کے گھر کو کھولنے کا حکم
335
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ نظام الدین مرکز کے رہائشی حصے تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا محمد سعد کی والدہ کے حوالے کردیں اور وہ بھی دو دن کے اندر سپرد کرنے کا عمل پورا کیا جائے ۔ اس کے ساتھ پچھلے ایک سال سے زیادہ سے بند پڑے تبلیغی جماعت کے مرکز کے ایک حصے کے کھولے جانے پر پوری طریقے سے مہر لگ گئی ہے ۔ تاہم تبلیغی جماعت کی سرگرمیاں جہاں سے چلتی تھی زیادہ تر حصہ فی الحال ابھی مقفل ہے ۔ موجودہ وقت میں صرف پچاس لوگوں کو بنگلہ والی مسجد یعنی تبلیغی جماعت کے مرکز میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔

ہائی کورٹ نے سپردگی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مولانا سعد کی والدہ کو سپردگی دو دن کے اندر کی جانی چاہئے ۔ تاکہ وہ وہاں جا کر ٹھہر سکیں ۔ ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں مولانا سعد کی والدہ کو بھی ہدایت دی کہ وہ مرکز کے کسی دوسرے حصے میں نہیں جائیں گی ۔

سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کیا کون سا سیکشن ہے ؟ کسی سائٹ کو محفوظ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اسے مقفل کر دیں۔ آپ تصویر لیں اور وہاں سے چلے جائیں ، یہ کیا ہے ؟ کیا معاملہ تھا ؟ صرف یہ کہ نظام الدین مرکز کے اندر لوگ رہ رہے تھے اور وہ اندر جہاں رہ رہے تھے؟ وہاں سے آپ کو شواہد کی بازیابی ہوئی تھی؟

بتادیں کہ مولانا سعد کی والدہ خالدہ نے سب سے پہلے نچلی عدالت سے رجوع کیا۔ نچلی عدالت نے خالدہ کے حق میں فیصلہ دیا۔ پھر دہلی پولیس نے سیشن کورٹ سے رجوع کیا ۔ سیشن کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلے پر روک لگا دی اور پھر خالدہ نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ۔ یہاں فیصلہ خالدہ کے حق میں آیا ہے۔

دوسری جانب تبلیغی جماعت کے مرکز پر فی الحال پچاس لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہے کیوں کہ مرکز کے اندر ایک مسجد بھی ہے ۔ تاہم ابھی تبلیغی سرگرمیاں مرکز سے نہیں چل رہی ہیں اور یہ پورا معاملہ ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist