اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی کو دیکھ کر ہندی اور امت شاہ کو دیکھ کر گجراتی اچھی ہوگئی: ممتا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی کو دیکھ کر ہندی اور امت شاہ کو دیکھ کر گجراتی اچھی ہوگئی: ممتا
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنی روانی ہندی اورگجراتی کی وجہ پی ایم مودی اور امت شاہ کو بتایا ۔ دہلی میں بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی ایم سی سربراہ نے کہاکہ مودی کو دیکھ کر ہندی اچھی ہو گئی اور امت شاہ کو دیکھ کر گجراتی بھی اچھی ہوگئی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے صحافیوں سے کہاکہ وہ ہندی میں پوچھے گئے سوالات کاجواب ہندی میں ہی دیں گی۔ جب ان سے سوال کیاگیا کہ آپ اتنی روانی میں ہندی کیسے بولنے لگیںتو انہوں نے مذاحیہ انداز میں کہاکہ مودی کو دیکھ کر ہندی اچھی ہو گئی ، امت شاہ کو دیکھ کر گجراتی بھی۔ اس کے بعد وہ کیم چھو ،کیم چھو کہنے لگی جس کا گجراتی زبان میں مطلب ہے کہ آپ کیسے ہیں۔

ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ سکھیندو شیکھر رائے نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر سی ایم بنرجی کے لیے میڈیا سے بات چیت کے لیے پروگرام کاانعقاد کیا تھا۔ یہاں سی ایم کو میڈیا کا شکریہ ادا کرنے کے لئے بلایا گیا تو وہ بنگالی زبان میں تقریریں کرنے لگے۔ تب بنرجی نے جاکر انھیں نرمی سے روکا ، جس کے بعد وزیر اعلیٰ بنرجی نے اپنی تقریر ہندی میں دی۔

بتادیں کہ ممتابنرجی کو ان دنوں دہلی میں سیاسی چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا جارہاہے ۔ بدھ کو انہوں نے دہلی میں اپنی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ بلائی تھی۔ اس کے بعد وہ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچی تھیں، جہاں راہل گاندھی بھی موجود تھے ۔ اس کے بعد شام کو ان کی ملاقات دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ساتھ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے گھر پر ہوئی تھی ۔

سی ایم ممتا بنرجی کی ان ملاقات کے پیچھے مشن 2024کو ماناجارہاہے ۔ جانکاری کے مطابق ممتا بنرجی پی ایم مودی اور بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کو ایک متحد کرنا چاہتی ہیں۔ ممتا بنرجی اترپردیش سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرسکتی ہیں۔ آئندہ سال سات ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ وہ ان ریاستوں میں بی جے پی کی بنیاد کو کمزور کرنے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist