اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں ایئر پورٹ پر آئی ای ڈی دھماکہ ،پاکستان پر شک

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جموں ایئر پورٹ پر آئی ای ڈی دھماکہ ،پاکستان پر شک
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر: جموں ایئر پورٹ کے بے حد سیکورٹی والے ٹیکنیکل علاقے میں ہفتہ کی دیر شب پانچ منٹ کے فرق پر دو دھماکے سنے گئے، جس کے بعد علاقے میں سیکورٹی اہلکار ہائی الرٹ پر آگئے۔ اس دھماکے میں کم از کم دو لوگوں کے معمولی طور پر زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ذرائع کے مطابق، جموں ٹیکنیکل ایئر پورٹ پر گزشتہ شب ہوئے دو دھماکوں میں ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے۔ دونوں دھماکے ایئر پورٹ کے اندر ہوئے ہیں اور مانا جا رہا ہے کہ یہاں ڈرون کے ذریعہ آئی ای ڈی گرائے گئے۔ ڈرون کے استعمال کی خبروں سے پاکستان پر خدشہ گہرانے لگا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک دھماکہ خیز اشیا عمارت کی چھت کے اوپر آکر گری تھی، جس نے پوری بیرک کو ڈسٹرائے کردیا ہے۔ دوسرا دھماکہ عمارت کے ساتھ کھلی جگہ میں ہوا۔ ان دونوں دھماکون کی جانچ کے لئے اے این آئی کی ٹیم جموں ٹیکنیکل ایئر پورٹ کچھ دیر کے بعد پہنچے گی۔

ہندوستانی فضائیہ نے بھی ٹوئٹ کرکے بتایا کہ جموں ایئر فورس اسٹیشن پر لو انٹنسٹی کے دو دھماکے ہوئے تھے۔ ایک دھماکے میں عمارت کی چھت کو نقصان پہنچا، وہیں دوسرا دھماکہ زمین پر ہوا، لیکن اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Jammu and Kashmir: Explosion heard inside Jammu airport's technical area; forensic team reaches the spot

Details awaited pic.twitter.com/duWctZvCNx

— ANI (@ANI) June 27, 2021

ہفتہ کی دیر شب رات دو بجے کے قریب ایئر پورٹ کے ٹیکنیکل ایریا کے پاس دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی جموں وکمشیر پولیس اور بم مخالف دستہ اور فورنسک ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ یہ دھماکہ اتنا خطرناک نہیں تھا اور پھر جانچ ٹیم اس کی وجوہات کا پتہ لگا رہی ہے۔ سیکورٹی ایجنسیوں کو خدشہ ہے کہ یہ دہشت گردانہ سانحہ بھی ہوسکتا ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی جموں وکشمیر پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کی ٹیم نے جانچ میں دھماکہ کی تصدیق کی۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردانہ تنظیمیں سرگرم ہو رہی ہیں۔ حالانکہ ہندوستانی جوانوں نے ان پر نکیل کسنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ایسے میں ایئر پورٹ احاطے کے اندر اس طرح سے دھماکہ کی خبر نے ہر کسی کو پریشان کردیا ہے۔ دھماکہ میں کسی بھی طرح کے جان ومال کے نقصان کی ابھی تک اطلاع نہیں ملی ہے۔جموں ایئر پورٹ پر آئی ای ڈی دھماکہ ،پاکستان پر شک

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist