اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاملی میں 19مسلمانوں کو ہندو دھرم میں لایا گیا، کیا تبدیلی مذہب ایکٹ اور این ایس اے لگےگا؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شاملی میں 19مسلمانوں کو ہندو دھرم میں لایا گیا، کیا تبدیلی مذہب ایکٹ اور این ایس اے لگےگا؟
578
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاملی :

اتر پردیش کے شاملی ضلع میںتبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے ، جہاں 19 مسلمانوں کی گھرواپسی کرائی گئی ہے ۔ مہنت یشویر مہاراج نے پورے رسم ورواج سے 19 لوگوں کو ہند و دھرم میں داخل کرایا ہے ۔ ان تمام لوگوں کا دعویٰ ہے کہ پہلے ان کو دباؤ میں لے کر تبدیلی مذہب کرایا گیاتھا،یہ تمام لوگ 3 پریواروں کے ممبر بتائے جارہے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ کیا دھرم پریوارتن کرانے والوں کے خلاف تبدیلی مذہب ایکٹ اوراین ایس اے لاگو ہوگا ؟ کیا ان لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی؟ دیکھنا یہ بھی ہے کہ مسلم تنظیمیں اس واقعہ کے بعد بھی سرگرم ہوتی ہیں یا نہیں؟

دعویٰ کیا گیا ہے کہ 12 سال قبل مسلم اکثریتی علاقے میں بنجارا برادری کے لوگوں کا مذہب تبدیلی ہوا تھا ۔ اب پیر کو شاملی کے کاندھلہ سدھا پیٹھ سورج کنڈ مندر میں ، 19 لوگوں کی گھرواپسی مذہبی رسم ورواج سے ہوئی اور تمام کو ہندو دھرم میں داخل کیا گیا ۔ مذہب تبدیل کرنے والے تمام لوگوں کا گایتری منتر کے ساتھ ہون کراکر سدھی کیا گیا ۔

مہنت یشویر مہاراج نے کہا کہ 19 لوگ ہندو مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب میں چلے گئے تھے۔ اب ان 19 افراد کی مبینہ گھر واپسی کرائی گئی ہے، جس میں 7 خواتین ، 4 مرد اور 4 بچے شامل ہیں۔ یہ تمام لوگ پہلے اسلام مذہب قبول کر چکے تھے ، لیکن اب یہ سب واپس ہندو ہو گئے ہیں۔

مہنت کے مطابق ان سب نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیا تھا، لیکن ایک بار پھر ان 19 لوگوں نے ہندو مذہب اپنا لیا ہے۔ اور ان کے نام بھی بدل رہے ہیں۔

مہنت یشویر کے مطابق ان سب کو ہندو مذہب میں واپس لانے کے لیے پھر ایک مذہبی رسم کا اہتمام کیا گیا۔ کاندھلہ کے سورج کنڈ مندر میں مذہبی تبدیلی کے پروگرام کے دوران سب کو پاک کیا گیا ، پھر ان سب کو ہندو مذہب میں شامل کیا گیا۔

مذہب تبدیل کرنے والے تمام 19 لوگوں نے کہاکہ کچھ مسلم لوگوں نے انہیں ڈرادھمکایا تھا، پیر کو مہنت یشویر مہاراج نے ان کی ہندو دھرم میں واپسی کرا دی ہے ، جس سے وہ بے حد خوش ہیں۔

مہنت نے بتایا کہ ان لوگوں نےاسلام مذہب کے لوگوں سے خوفزدہ ہو کر 15 سال قبل اسلام مذہب قبول کیا تھا۔ جب مہنت ان کے سامنے اپنے خیالات رکھے تو بات ان کی سمجھ میں آئی اور انہوں نے پھر دوبارہ اپنے گھر واپسی کرتے ہوئے ہندو مذہب اپنا لیا ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے بھی کہا تھا کہ سب کا خون ایک ہے چاہےوہ ہندو ہو یا مسلمان ۔ جیسے کہ ہندو گوجر میں چوہان لکھتے ہیں اور مسلم گوجر بھی چوہان لکھتے ہیں ۔ اگر دونوں کا خون دیکھاجائے تو ایک ہی ہوگا۔

وشو ہندو پریشد کے رہنما سوہن ویر سنگھ نے بتایا کہ ریاست میں جن لوگوں نے مذہب تبدیل کرلیا تھا۔ان لوگوں کے گھرواپسی کے لیے مہنت یشویر دن رات مصروف ہیں۔ جہاں بھی لوگ دھرم پریوارتن کر مسلم بن رہے ہیں وہاں ان کی گھر واپسی کرانے کے لیے بھی وشو ہندو پریشد ان کے ساتھ ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

23 جون
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

جون 23, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN