اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو گی کی نظر میں سوشل میڈیا بے لگام گھوڑا،کنٹرول کے لیے ٹریننگ ضروری!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں آنا ہے تو نگیٹیو کووڈ رپورٹ لائیں ،یوگی سرکار کا فرمان
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سوشل میڈیا کو بے لگا گھوڑا قرار دیتے ہوئے بی جے پی کے آئی ٹی اور سوشل میڈیا سیل کے عہدیداروں سے کہاکہ میڈیا کے اس فارم کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹریننگ کی ضرورت ہے ۔ سی ایم یوگی نے یہ بات پردیش بی جے پی کی آئی ٹی سیل اور سوشل میڈیا کی ورک شاپ کو خطاب کرتے ہوئے کہی۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے پارٹی کارکنان کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ محتاط نہیں ہوئے تو میڈیا ٹرائل کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ایک واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ مجھے ایک اینالسٹ نے دکھایا کہ کس طرح سے ایک مقامی ایشو دوسرے ممالک میں بحث کا موضوع بن گیا ۔وہاں اترپردیش سے اسے جوڑ کر بتایا جا رہا تھا، جبکہ سچائی یہ تھی کہ اس کا پردیش سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

پیگاسس مسئلے کا ذکر کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نےکہاکہ سوشل میڈیا پر جواب دینے کے لیے کسی مہرت کاانتظار کئے بغیر جواب دینے کے لیے تیار ہو جائے۔ بھارت میں میڈیا کے بدلتے فارم پر بات کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ پہلے وقت میں پرنٹ اور ٹی وی میڈیا کے مالک اور ایڈیٹر ہوا کرتے تھے ، لیکن اب ایسا نہیں ہے، سوشل میڈیا کا کوئی مائی با پ نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ ہوتے تھے جن کا کنٹرول ہوا کرتا تھا، لیکن سوشل میڈیا پر کسی کا کنٹرول نہیں ہے۔ اگر آپ محتاط اور تیار نہیں رہتے ہیں تو آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ آپ کب میڈیا ٹرائل کا موضوع بن جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس لئے اس بے لگام گھوڑے کو کنٹرول کرنے کے لیےہمارے پاس اس طرح کی ٹریننگ اور اس طرح کی تیاری کی بہت ضرورت ہے ۔

سوشل میڈیا کے مثبت پہلوؤں کو چھوتے ہوئے سی ایم یوگی نے اس کا موثر استعمال کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسے مثبت انداز میں استعمال کیا جائے تو یہ زندگی میں بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

ایودھیا مندر تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک پرامن حل تلاش کیا گیا ، اگر بھارتیہ جنتا پارٹی مرکز اور ریاست کی طاقت پر قابض نہ ہوتی تو کیا اس معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنا ممکن تھا۔

کووڈ کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی تنقید پر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ہماری پارٹی کے کچھ لوگ اپوزیشن کی تنقید سے متاثر ہوئے اور وہ کینڈل لے کر سڑکوں پر دکھائی دینے لگے تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
Lucknow Fire
خبریں

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

جون 23, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026

حالیہ خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN