اردو
हिन्दी
مارچ 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوستان کی ٹی -20عالمی کپ میں دوسری ہار، نیوزی لینڈ نے 8 وکٹ سےشکست دی ،سیمی فائنل کی راہ مشکل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
ہندوستان کی ٹی -20عالمی کپ میں دوسری ہار، نیوزی لینڈ نے 8 وکٹ سےشکست دی ،سیمی فائنل کی راہ مشکل
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی :(ایجنسی)

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلہ کے ایک میچ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دے کر اپنی امیدوں کو زندہ رکھا ہے ۔ وہیں ہندوستان کی امیدوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 110 رن بنائے اور نیوزی لینڈ کو 111 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اس چھوٹے ہدف کو 14.3 اوورس میں دو وکٹ گنوا کر حاصل کرلیا ۔

چھوٹے ہدف کا تعاقب کرنے اتری نیوزی لینڈ کی ٹیم کی شروعات اچھی رہی اور پہلے دونوں سلامی بلے بازوں نے تیز رفتاری سے پہلی وکٹ کیلئے 24 رنوں کی شراکت داری کی ۔ مارٹن گپٹل 20 رن بناکر آوٹ ہوئے ۔ اس کے بعد کین ولیمسن اور ڈیرین مشیل نے اننگز کو سنبھالا اور ٹیم کو جیت کے قریب پہنچایا ۔ نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ 96 رن کے مجموعی اسکور پر گری ۔ مشیل 35 گیندوں پر 49 رن بناکر آوٹ ہوئے ۔ تاہم ایک اینڈ پر کپتان ولیمسن جمے رہے اور انہوں نے ناٹ آوٹ 33 رن بنائے ۔ اس کے علاوہ ڈیوون کانوے نے دو رن بنائے ۔ ہندوستان کی طرف سے بمراہ نے ہی دونوں وکٹیں حاصل کیں ۔

ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے کیلئے میدان پر اتری ٹیم انڈیا کو پہلا جھٹکا ایشان کشن کے طور پر لگ گیا ہے ۔ ایشان کشن میچ کی تیسری اوورس میں ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر بڑا شارٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ آوٹ ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے سات رن بنائے ۔ اس کے بعد پاور پلے کے آخری اوور میں بڑا شارٹ کھیلنے کی کوشش میں کے ایل راہل بھی آوٹ ہوگئے ۔ کے ایل راہل نے 18 رن بنائے ۔ کے ایل راہل کے بعد روہت شرما بھی بہت دیر تک کریز پر نہیں ٹھہر سکے اور وہ بھی آوٹ ہوگئے ۔ روہت شرما نے 14 رن بنائے ۔

اس کے بعد ریشبھ پنت اور وراٹ کوہلی نے اننگز کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ، لیکن وراٹ کوہلی بھی جلد ہی پویلین لوٹ گئے ۔ وراٹ کوہلی نے نو رن بنائے ۔ وراٹ کوہلی کے بعد پچھلے میچ میں اچھی اننگز کھیلنے والے ریشبھ پنت بھی اس میچ میں فلاپ رہے ۔ انہوں نے 19 گیندوں پر 12 رن بنائے ۔ ریشبھ پنت کے بعد ہاردک پانڈیا بھی کچھ خاص نہیں کرسکے اور وہ صرف 24 گیندوں پر 23 رن بنائے ۔ جبکہ رویندرجڈیجہ ناٹ آوٹ رہے اور انہوں نے 19 گیندوں پر 26 رن کی اننگز کھیلی ۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ٹرینٹ بولڈ نے تین ، ایش سودھی نے دو وکٹیں لیں جبکہ ایڈم مائلس اور ٹم ساوتھی نے ایک ویک وکٹ لیا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

War Updates Iran Israel News

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026
War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

مارچ 6, 2026
War Updates Iran Israel News

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

مارچ 6, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026

حالیہ خبریں

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026
War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

مارچ 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN