اردو
हिन्दी
جون 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
War Updates Iran Israel News
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین بنانا قابل قبول نہیں۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے معاملے میں براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا  نے مزید کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ہلکی شخصیت ہیں جو والد کی پالیسی جاری رکھیں گے، ان پالیسیوں سے اگلے پانچ سال میں دبارہ امریکا اور ایران تنازع ہوگا۔امریکی صدر کا کہنا تھاکہ وینزویلا کی طرح ایران میں بھی مجھے نئی قیادت کے انتخاب میں شامل ہونا ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای قبول نہیں، ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں امن اور بھائی چارہ لائے
ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں۔
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے پاس ایران پر حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو ختم کیا جارہا ہے۔
•• ابو ظہبی میں بیلسٹک میزائل حملہ سے آئل ریفائنری میں آگ، سعودی عرب بھی حملے کی زد میں
ایران کے گلف پر حملے جاری ہیں خبر کے مطابق ابوظہبی میں دنیا کی مشہور یاس مرینا کے اوپر دھواں اُٹھتا ہوا دیکھا گیا ہے کیونکہ ایران نے یو اے ای پر ایک اور ڈرون حملہ کیا ہے۔دبئی میں عوام سائرن بجتے ہی محفوظ مقامات پر پہنچ گئے ہیں کیونکہ ایرانی حکومت نے اسرائیل، امریکہ اور مشرق وسطیٰ میں اس کے اتحادیوں کو شدید نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔دبئی، ابوظہبی اور فجیرہ میں وارننگ جاری کیے گئے ہیں، جن میں مقامی عوام اور سیاحوں کو محفوظ رہنے کیلئے خبردار کیا گیا ہے جب کہ یو اے ای کی جانب سے 131 خودکش ڈرونز کی بیراج کے بعد اسے بیالسٹک میزائل اور 6 ڈرون سے نشانہ بنایا گیا تھا۔
•••ایران کا جوابی حملہ: خلیج فارس میں امریکی ٹینکرتباہ
ایرانی بحریہ کے جنگی دستوں نے خلیجِ فارس میں ایک امریکی ٹینکر کو تباہ کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ملکی بحریہ کے جنگی دستوں نے آج خلیجِ فارس کے شمالی حصے میں ایک امریکی ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے
•••حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوجی مقامات پر حملے
حزب اللہ نے لبنان بھر میں جاری اسرائیلی حملوں کے جواب میں آج بروز جمعرات اسرائیل کے شمال میں فوجی مقامات پر راکٹ فائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔لبنانی گروپ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ”حزب اللہ کے عسکریت پسندوں نے جلیلہ کے مختلف علاقوں میں راکٹوں کی بارش کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
•••آخر کار بھارت نے خامنہ ای کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
بھارت نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔ دہلی میں ایرانی سفارت خانے نے علی خامنہ ای کی موت کے بعد اپنا جھنڈا نصف کر دیا، جو اسرائیل اور امریکہ کے حملوں میں مارے گئے تھے۔ہندوستانی حکومت کی جانب سے سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے جمعرات کو نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے میں تعزیتی رجسٹر پر دستخط کیے اور ایران کے سپریم لیڈر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
•••جنگ ستمبر تک طویل ہونے کا امکان ہے: پولٹیکو
امریکی ویب سائٹ پولٹیکو نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی وزارت دفاع پینٹاگان کو یہ توقع ہے کہ ایران کے ساتھ جاری تنازعہ 100 دن سے زائد عرصے تک جاری رہ سکتا ہے اور اس کا دائرہ کار آئندہ ستمبر تک پھیل سکتا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ مشترکہ کارروائیوں کے لیے فوجی انٹیلی جنس کی مدد مزید بڑھائی جا رہی ہے۔

ٹیگ: breaking newsIran Israel Conflictmiddle East newsایران اسرائیل کشیدگیعالمی سیاسی بحرانمشرق وسطی تنازعوار اپ ڈیٹس خبر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Khan Sir News
خبریں

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

17 جون
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔
خبریں

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

17 جون
شیو سینا UBT بغاوت
خبریں

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

17 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

جون 16, 2026
Rahul Gandhi addressing media with controversial statement on PM Modi’s birthday.

راہل گاندھی کا ’کوٹا کوچ‘: سیاسی ہمدردی یا نئی انتخابی حکمت عملی؟

جون 16, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

شیو سینا UBT بغاوت

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

modi-raises-indian-sailors-safety-issue-before-trump-at-g7-summit

‘بھارتیوں کی بھی جان گئی ہے’، جی-7 اجلاس میں مودی نے ٹرمپ کے سامنے بھارتی ملاحوں کی سلامتی کا معاملہ اٹھا دیا

Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026

حالیہ خبریں

Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

جون 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN