اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جے ڈی یونے مسلمان سمجھ کر بنایا وزیر ، اب کہنے لگے،’میں تھاہندو راجپوت‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جے ڈی یونے مسلمان سمجھ کر بنایا وزیر ، اب کہنے لگے،’میں تھاہندو راجپوت‘
201
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :

بہار سرکار میں اقلیتی امور کے وزیر زماں خاں کا کہنا ہے کہ ان کے آباؤ اجداد ہندو راجپوت تھے، لیڈر نے تبدیلی مذہب کے معاملے پر کہاکہ آپ بھی جانتے ہیں کہ کوئی بھی کسی کا بھی جبراً مذہب تبدیل نہیں کرسکتا ہے۔ لیڈر نے کہاکہ تبدیلی مذہب پیار سے کسی کو سمجھاکر کیا جاسکتا ہے ۔ لیڈراپنی ہی مثال دینے لگے کہ وہ راجپوت تھے ، ان کے آباؤ اجداد نے اسلام قبول کیا ، اس لئے آج وہ مسلمان ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر کوئی اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرنا چاہتا ہے تو اس میں کو ئی حرج نہیں ہے ۔ مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کے پریوار میں آج بھی کئی لوگ ہندو ہیں جن سے وہ ملتے ہیں اور اچھے رشتے ہیں۔ لیڈر نے کہاکہ جو لوگ کسی کاجبراً مذہب تبدیل کررہے ہیں ان پر کارروائی بھی ہورہی ہے ۔ بتادیں کہ محمد زماں خان بہار کے کیمور سے تعلق رکھتے ہیں ۔ گزشتہ سال انہوں نے بی ایس پی کے ٹکٹ سے چین پور سے انتخاب لڑا تھا، لیکن بعد میں پھر وہ جے ڈی یو میں شامل ہو گئے۔ نتیش سرکار میں زماں خاں اقلیتی امور کے وزیر ہیں۔

زماں خاں نے یہاں تک کہہ دیا کہ گزشتہ سال اسمبلی انتخاب میں مسلمانوں نے جے ڈی یو کو ووٹ نہیں دیا، لیکن پھر بھی نتیش کمار مسلم طبقے سے امتیازی سلوک نہیں کرتےہیں اور ان کے مفاد کے بارے میں سوچتے ہیں۔ بہار سرکار میں وزیر نےکہاکہ ان کو توقع تھی کہ بی جے پی مرکز میں جے ڈی یو کوٹے سے ایک سے زیادہ لوگوں کو وزیر کا عہدہ دے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔ وزیر نے کہاکہ نتیش کمار کی حکومت میں کوئی کسی کاجبراً مذہب تبدیل نہیں کرسکتا ہے۔ یہ کوئی پہلے والی لالو یادو کی سرکار نہیں ہے کہ جبراً کوئی بھی کسی کا بھی گھر قبضہ کرلے۔نتیش کمار کی حکومت میں قانون وانتظام بخوبی اپنا کام کررہا ہے۔

دوسری جانب وزیر زماں خاں پر پلٹ وار کرتے ہوئے آر جے ڈی لیڈر مرتیونجے تیواری نے کہاکہ زماں خاں بی جے پی کی گود میں بیٹھ کر تبدیلی مذہب کو لے کر علم بانٹ رہےہیں ۔ تیواری نے کہاکہ زماں خاں کو جو کام سونپا گیا ہے اس کے بجائے سارے کام کررہے ہیں۔ بی جے پی کی کلاس میں رہ رہ کر یہی سب چیزیں سیکھ رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

21 جون
پاکستان | ایران | امریکا
خبریں

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

حالیہ خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN