اردو
हिन्दी
مئی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پروفیسر شہزاد انجم مغربی بنگال اردو اکادمی کے با وقار پرویز شاہدی ایوارڈ سے سرفراز

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن
A A
0
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp



شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نامور استاد،محقق و نقاد پروفیسر شہزاد انجم کو مغربی بنگال اردو اکادمی کے با وقار ”پرویزشاہدی ایوارڈ“ سے سر فراز کیے جانے کا اعلان کیا گیاہے۔اس خبر سے علمی وادبی حلقوں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اساتذہ، ریسرچ اسکالرز اور طلبا و طالبات میں بے حد خوشی پائی جاتی ہے۔سبھی اساتذہ، ریسرچ اسکالرز اور طلبا و طالبات نے پروفیسر شہزاد انجم کو اس اعزاز و افتخار کے لیے مبارکباد پیش کی۔



واضح ہو کہ پروفیسر شہزاد انجم شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سب سے سینیئر پروفیسر، اکادمی برائے فروغ استعداد اردو میڈیم اساتذہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اعز ازی ڈائریکٹراور مکتبہ جامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مینیجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ان کا شمار عہد حاضر کے ان چند ممتاز ادیبوں میں ہوتا ہے جن کی تحریریں دعوت فکر دیتی ہیں۔ان کی کتابیں ’اردو کے غیر مسلم شعرا و ادبا‘،عہد ساز شخصیت:سر سید احمد خاں‘،’دیدہ ور نقاد:گوپی چند نارنگ‘،’آزادی کے بعد اردو شاعری‘، ’اظہر عنایتی:ایک سخنور شاعر‘، ’احتشام حسین کی تخلیقی نگارشات‘، ’تنقیدی جہات‘، ’اردو اور ہندوستان کی مشترکہ تہذیبی وراثت‘،’رابندر ناتھ ٹیگور:فکر و فن‘،’دیوان شیدا‘ وغیرہ شائع ہوچکی ہیں۔انھوں نے بحیثیت کو آرڈینیٹر، شعبہئ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام وزارت ثقافت،حکومت ہند کے مالی تعاون سے ”ٹیگور ریسرچ اینڈ ٹرانسلیشن اسکیم“ کو بحسن و خوبی پایہئ تکمیل تک پہنچایا جو اردو ادب کا ایک تاریخی، مثالی اور قابل فخر کارنامہ ہے۔



پروفیسر شہزاد انجم نے کئی مونوگراف بھی تحریر کیے جن میں ساہتیہ اکادمی دہلی کے لیے محمد علی جوہر، سید احتشام حسین اور سید محمد حسنین، اردو اکادمی دہلی کے لیے الطاف حسین حالی، مغربی بنگال اردو کادمی، کولکاتا کے لیے مرزا غالب اور اردو ڈائرکٹوریٹ پٹنہ کے لیے کلام حیدری مونوگراف خصو صی طور پر قابل ذکر ہیں۔پروفیسر شہزاد انجم کی ترجمہ شدہ کئی کتابیں بھی شائع ہوئی ہیں۔انھوں نے روزنامہ ’انقلاب‘ دہلی کے لیے اردو کے غیر مسلم شعرا و ادبا پر تقریباً ڈھائی برس تک ادبی کالم تحریر کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Liver Damaging Foods Health Tips
ایجوکیشن

ہیلتھ ٹپس: جگر کو نقصان پہنچانے والی عام غذائیں جن کا استعمال سے کئی امراض پیدا ہوسکتے ہیں

24 فروری
Ramadan Perception Reality Analysis
ایجوکیشن

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

21 فروری
Ramadan Dates Iftar Health Benefits
ایجوکیشن

رمضان اسیشل:کھجور سے افطار ہماری صحت کے لیے کیوں مفید ہے کیا کہتے ہیں ماہرین؟

19 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN