اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہ عبدالعزیز عالمی ثقافتی مرکز ’اثرا‘20 فلمیں تیار کرنے میں کامیاب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شاہ عبدالعزیز عالمی ثقافتی مرکز ’اثرا‘20 فلمیں تیار کرنے میں کامیاب
121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاہ عبد العزیز سنٹر برائے عالمی ثقافت "اثرا” نے فلم سازی کے میدان میں اپنے ثقافتی ، تخلیقی اور علمی کردار کو مستحکم کرنا شروع کر دیا ہے۔ ’اثرا‘ نے سعودی سینما میں اپنی شرکت بڑھاتے ہوئے 20 سے زاید فیچر فلمیں تیار کی ہیں۔ یہ فلمیں سعودی عرب میں ہونے والے فلمی میلوں میں بھی پیش کی گئیں جہاں انہیں غیرمعمولی طور پر پسند کیا گیا۔ فلم سپورٹ پروگرام کےتحت اثرا کے زیراہتمام تیار ہونے والی فلموں میں 15 سے زیادہ مقامی ، علاقائی اور بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔ متعدد تیار شدہ فلموں کو مقامی اور بین الاقوامی سنیما اسکرینوں پر دکھائے جانے کے حقوق بھی حاصل کیے ہیں۔

سوسائٹی فار کلچر اینڈ آرٹس کے ذریعہ مرکز کے تعاون سے منعقد کیے جانے والے سعودی فلمی میلے میں ’اثرا‘ کا کردار فلمسازوں کو مالی اور لاجسٹک مدد فراہم کرنا ہے۔اس کے علاوہ شوبز میں کام کرنے والوں کو پیشہ وارانہ تربیت اور ترقیاتی کورس بھی مہیا کرتا ہے۔ اثراکی طرف سے جن فلمی شعبوں میں تربیت فراہم کی جاتی ہے، ان میں خاص طورپر فلموں میں ساؤنڈ ٹریک ، فلموں میں ساؤنڈ پروسیسنگ ، فلموں کی تیاری اور فلموں میں بصری اثرات شامل ہیں۔

مرکز نے دستاویزی فلموں کی تیاری کے علاوہ سنیماٹوگرافی سمیت ورکشاپس کا بھی اہتمام کیا جس میں اثرا کو عالمی شراکت داروں ، تربیتی ایجنسیوں اور انسٹی ٹیوٹ کے ایک گروپ کی طرف سے بھی تعاون فراہم کیا گیا۔ تعاون کرنے والے ممالک میں برطانوی فلم انسٹی ٹیوٹ ’بی ایف آئی‘ ، تخلیقی صلاحیتوں کی تائید اور ترقی کے لیے اپنے شوق کو فروغ دینے اور فلم سازی کے فن میں اپنی صلاحیتوں کو جلا بخشنے اور سعودی سینما کو نئی فلمیں فراہم کرنے کے لیے اثرا نے اہم کردار ادا کرنا شروع کیا ہے۔

’اثرا‘ نے بہت سی فلمیں تیار کیں فلمی پلیٹ فارمز پر بے حد مقبول ہوئیں۔ ان میں "زیرو ڈسٹینس” جو حال ہی میں سعودی ایئر لائنز پر دکھائی گئی تھی۔اس کے علاوہ عالمی سطح پر مووی کے پلیٹ فارم ’نیٹ فلکس‘ پربھی اس کو دکھایا گیا۔ اس فلم کے ہدایت کار عبد العزیز الشلاحی ہیں۔ اس میں فوٹو گرافر ماجد کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ جو تیسری ہزاروی کے شروع میں ریاض شہر میں رہتا تھا۔اسے عجیب و غریب واقعات کا سامنا کرنا پڑتا۔ اسے ایک تصویر ملی جس میں ایک اس شخص نے اپنے اپارٹمنٹ کے فرش پر اپنی گاڑی میں پستول کے ساتھ ایک نارکارہ گولی پڑی پائی۔ وہ اپنے قریبی لوگوں پر اعتماد کھو جانے کے بعد شکوک و شبہات اور خوفناک الجھنوں کا شکار ہوگیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist