اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پورتشدد:سپریم کورٹ نے یوپی سرکار سے پوچھا، آپ نے کتنے لوگ گرفتار کیے،جمعہ تک اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کا حکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا -اقلیتوں کی اسکیموں سے نہیں چھنتے ہندوؤں کے حقوق
140
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن کی سربراہی والی بنچ نے جمعرات کو لکھیم پور کھیری واقعہ کی سماعت کی۔ عدالت نے جمعہ تک اس معاملے میں اترپردیش حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔ عدالت نے کہا کہ اتر پردیش حکومت اس معاملے میں کس طرح کی جوڈیشیل انکوائری قائم کی ہے اس کے بارے میں بھی جانکاری دے ۔

چارکسانوں سمیت 8 لوگوں کی موت والے واقعہ کو لے کر مرکز و اترپردیش کی حکومتیں سوالوں کے گھیرے میں ہیں۔

سماعت کے دوران جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ وہ ملزم کون ہے ، جن کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ عدالت نے کہاکہ اسٹیٹس رپورٹ میں یہ بھی بتایا جائے کہ جو 8 لوگ اس واقعہ میں مارے گئے ہیں وہ کون ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہاکہ یہ بےحدافسوسناک واقعہ ہے ۔ عدالت نے اترپردیش سرکار سے پوچھا کہ آپ نے کتنے لوگوں کو گرفتار کیاہے ۔

سی جے آئی این وی رمن نے کہاکہ ہمیں معلوم ہوا کہ ایک مہلوک کی ماں اپنے بیٹے کی موت کی وجہ سے پہنچے صدمے کی وجہ سے بےحد سنگین حالت میں ہیں اور انہیں فوراً علاج کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے اترپردیش سرکار سے کہاکہ انہیں تمام طبی خدمات مہیا کرائی جائیں۔

یہ سوال پوچھا جارہاہے کہ مرکزی وزیر مملکت اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کی گرفتاری اب تک کیوں نہیں ہوئی ہے۔ آشیش مشرا کھلے عام ٹی وی چینلوں کو بائٹ دے رہے ہیں ۔ ان پر قتل کی ایف آئی آر درج ہو گئی ہے لیکن اترپردیش کی پولیس انہیں گرفتار نہیں کررہی ہے ۔

اس کے علاوہ ایک اور بڑا سوال یہ ہے کہ اجے مشرا ٹینی کو مرکزی سرکار کب برخواست کرے گی؟ کیونکہ ٹینی کے رہتے ہوئے اس معاملے میں کیا انصاف ہو پائے گا۔؟ ٹینی مرکزی وزارت داخلہ میں مملکت وزیر کے اہم عہدہ پر ہیں، ایسے میں وہ اپنے عہدہ پر بنے رہے تو متاثرین کو انصاف کیسے ملے گا۔

لکھیم پور کھیری واقعہ میں مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا پر کسانوں کو مبینہ طور پر اپنی گاڑی سے روندنے کا الزام ہے۔ اس واقعہ میں 8 لوگوں کی موت ہوئی، جن میں 4 کسان بھی شامل ہیں۔ اس بارے میں مشرا کے خلاف قتل کی ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔ لیکن ابھی تک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

اتر پردیش حکومت نے لکھیم پور تشدد کیس کی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج پردیپ کمار شریواستو کی سربراہی میں ایک رکنی کمیشن تشکیل دی ہے۔ اترپردیش کے ایڈیشنل چیف سکریٹری اونیش کمار اوستھی نے اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا ہے۔ کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرے۔یوگی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ ایک ریٹائرڈ جج معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ واقعہ میں ہلاک ہونے والے کسانوں کے لواحقین کو 45 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ حکومت نے یہ امداد اہل خانہ کے افراد کو دی ہے۔ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد اور مرنے والوں کے لواحقین کے ایک رکن کو سرکاری ملازمت دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN