اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’تین طلاق‘کو قانوناً جرم بنانامسلم خواتین کے آئینی حقوق کی سمت میںبڑی کامیابی: نقوی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’تین طلاق‘کو قانوناً جرم بنانامسلم خواتین کے آئینی حقوق کی سمت میںبڑی کامیابی: نقوی
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

آج ملک بھر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے’’یوم حقوق برائے مسلم خواتین‘‘منایا گیا جہاں مسلم خواتین نے ایک آواز میں ’’تین طلاق‘‘کے مجرمانہ عمل کوختم کرنے کے لئے بنائے گئے قانون کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا۔

نئی دہلی میںمنعقد ’’یوم حقوق برائے مسلم خواتین‘‘پروگرام میںمرکزی وزیر برائے بہبود ی ِ خواتین اوراطفال ، اسمرتی ایرانی ، مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی اور مرکزی وزیر ماحولیات ، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی بھوپیندر یادوموجودرہے۔ مرکزی وزراء نے یہاںموجود’’تین طلاق‘‘ کی متاثرہ خواتین کے ساتھ بات چیت کی۔

’’تین طلاق‘‘ کے مجرمانہ عمل کو ختم کرنے کے لیے لائے گئے قانون کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مسلم خواتین نے کہا کہ اس قانون نے مسلم خواتین کے’’خود انحصاری ، عزت نفس ، خود اعتمادی‘‘ کو مضبوط کرکے ان کے آئینی،بنیادی ،جمہوری اور مساوی حقوق کو یقینی بنایا ہے۔

مسلم خواتین سے خطاب کرتے ہوئے اسمرتی ایرانی نے کہا کہ آج کا دن مسلم خواتین کی جدوجہد کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت برائے اقلیتی امور، وزارت برائے بہبودیِ خواتین اور اطفال اور وزارت برائے محنت، مشترکہ طور پر مسلم خواتین میں کاروباری صلاحیت کو فروغ دیں گی۔ اسمرتی ایرانی نے کہا کہ’’مدرا یوجنا‘‘ ، ’’جن دھن یوجنا’’ ، ’ ’اسٹینڈ اپ انڈیا‘‘ ، ’’پوشن ابھیان‘‘ وغیرہ جیسی اسکیموں کے فوائد مسلم خواتین کوبھی بڑے پیمانے پرہوئے ہیں۔

اس موقع پر بھوپندر یادو نے کہا کہ مودی حکومت معاشرے کے تمام طبقات کی باوقار زندگی اور ان کوبااختیاربنانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ مودی حکومت نے تین طلاق کے مجرمانہ عمل کو ختم کر کے مسلم خواتین کی باوقار زندگی کو یقینی بنایا ہے۔ جناب بھوپندر یادو نے کہا کہ دنیا کے تمام بڑے ممالک نے تین طلاق کو ختم کیا ہے۔ بھوپندر یادو نے کہا کہ مودی حکومت کی بلا امتیاز سب کی ترقی کی پالیسی نے معاشرے کے تمام طبقات کے درمیان اعتماد کاماحول قائم کیاہے۔مودی حکومت کے ذریعہ اوبی سی اوراقتصادی طورسے کمزورطبقات کے لئے طبی/ڈینٹل ایجوکیشن میں کوٹے سے غریب مسلم طبقات کوبھی فائدہ ہوگا۔ بھوپندر یادو نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی مضبوط حکومت ،ہرمجبورانسان کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہی ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مختارعباس نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے لایاگیا’’تین طلاق‘‘کو قانوناً جرم بنانے والاقانون مسلم خواتین کے آئینی حقوق کی سمت میں’’بڑی اصلاح‘ ثابت ہوا ہے جس کے ’’بہترین نتائج ‘‘سامنے آئے ہیں۔’’مجموعی ترقی-ہمہ گیر اصلاحات‘‘ہی ’’سب کے ساتھ سب کے وکاس‘‘کابنیادی اصول ہے۔ نقوی نے کہا کہ’’تین طلاق‘‘ کے قانونی جرم بنائے جانے کے بعد ملک بھر میں’’تین طلاق‘‘ کے واقعات میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN