اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممتا نے کہا،پی ایم عہدہ نہیں چاہئے،میرا نعرہ بنگال ماڈل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممتا نے کہا،پی ایم عہدہ نہیں چاہئے،میرا نعرہ بنگال ماڈل
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا:

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے 26 جولائی سے دہلی کے پانچ روزہ دورے کے بعد سوشل میڈیا پر ترنمول کانگریس کی سرگرمیوں میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔

اگرچہ ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کسی بھی قومی عزائم سے انکار کیا ہے ، لیکن پارٹی کے ہینڈل ایسے پوسٹرز سے بھرے ہوئے ہیں جو ممتا کو 2024 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف براہ راست حریف کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

پارٹی کی جانب سے ایسے نعرے تیار کئے گئے ہیں جو 2014 اور 2019 میں وزیر اعظم عہدہ کے لیے مہم چلانے کے دوران ٹیم مودی کی طرف سے استعمال نعروں کا جواب ہے۔ اس کے بارے میں پارٹی لیڈروں کا کہنا ہے کہ انہیں سوچ – سمجھ کر ایسا بنایا گیاہے کہ تاکہ لوگوں کو وہ وعدے ’ یاد دلائے ‘ جا سکیں جنہیں مودی ’ پورا کرنے میں ناکام ‘ رہے ہیں۔

بی جے پی کے ’اب کی بار مودی سرکار‘کی طرز پر جہاں ’ اب کی بار دیدی سرکار‘ کا نعرہ بنایا گیا ہے اور ’اچھے دن آنے والے ہیں‘ کے جواب میں ’سچے دن آنے والےہیں‘ کا نعرہ دیا جا رہا ہے ۔ وہیں مغربی ریاست میں بطور وزیر اعلیٰ مودی کی انتظامی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے بی جے پی کی طرف سے ’ گجرات ماڈل‘ کا حوالہ دئے جانے کے جواب میں ’بنگال ماڈل ‘ کو سامنے رکھا جارہاہے ۔

Indians want to see mother Durga to destroy the demon of misrule government.@MamataOfficial You go ahead we are with you#SachheDin#AbkiBaarDidiSarkar pic.twitter.com/p0vPfMaeFf

— Manas Ranjan Bhunia (@ManasB_Official) July 29, 2021

ان پوسٹروں کو سوشل میڈیا پر ترنمول کانگریس کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ریاستی وزراء نے بھی شیئر کیا ہے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈروں کی طرف سے تشہیر کے دوران ہر طرح کا ہتھکنڈا اپنائے جانے کے باوجود مغربی بنگال میں لگاتار تیسری جیت سے حوصلہ افزا ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈروں کا کہنا ہے کہ ممتا ہی ایسی رہنما ہیں جو ’مودی کو مات‘ دے سکتی ہیں۔

The nation no longer wants 'Achhe Din'. We want #SachheDin#AbkiBaarDidiSarkar pic.twitter.com/w8UUyLmh7o

— FIRHAD HAKIM (@FirhadHakim) July 29, 2021

انہوں نے دہلی میں ممتا کے ان تبصرے کو ہی دوہرائی کہ انہیں وزیر اعظم کی کوئی خواہش نہیں ہے، لیکن ان کی جیسی ’عاجزانہ طبیعت‘ والے کسی صحیح امیدوار کو الیکشن میں لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہے۔ ان لیڈروں کا کہنا ہے کہ مودی کے خلاف ’اپوزیشن فرنٹ ‘ کی تشکیل اور اس کی قیادت کرنے کے لیے ممتا ہی واحد مضبوط چہرہ ہے۔

ممتا کے قریبی ساتھی اور بنگال میں وزیرملائے گھٹک نے دی پرنٹ کو بتایا کہ دیدی کے لیے نئی ذمہ داری سنبھالنے کا منچ تیار ہے، ایسا کوئی دوسرا لیڈر نہیں ہے جو نریندر مودی- امت شاہ کی جوڑی کے سامنے ٹک سکے۔

انہوں نے کہا کہ ‘انہوں نے بنگال میں ایسا کرکے دکھایا ہے اور انہیں بھاری اکثریت ملی ہے ۔ انہیں عام انتخابات میں بھی ایسا کرنے کی قابلیت ہے ۔ جب وہ دہلی تپیں تو ہم نے عام عوام کے درمیان خاصا جوش جوخروش دیکھا۔

بنگال میں قانون ومیر کی ذمہ داری سنبھال رہے گھٹک ممتا کے ساتھ دہلی یاترا پر آئےتھے جہاں انہوں نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی سمیت مختلف پارٹیوں کے سینئر لیڈروں سے ملاقات کی اور 2024 میں مودی کے خلاف اپوزیشن ایکتا کی اپیل کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN