اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’لوک سبھا کی سیٹیں ایک ہزار کرنا چاہتی ہے سرکار‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’لوک سبھا کی سیٹیں ایک ہزار کرنا چاہتی ہے سرکار‘
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جےپی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے پاس سال 2024 سے پہلے لوک سبھا کے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 1000 یا اس سے زیادہ کرنے کی تجویز ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایسا کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے عوامی بحث ہونی چاہئے۔

ایک ٹویٹ میں تیواری نے کہاکہ مجھے بی جے پی پارلیمانی ساتھیوں کے ذریعہ معتبر ذرائع سے مطلع کیا گیاہے کہ 2024 سے پہلے لوک سبھا کی تعداد 1000 یا اس سے زیادہ کرنے کی تجویز ہے ۔ 1000 سیٹوں والے نئے پارلیمنٹ ہال کی تعمیر جارہی ہے ۔ ایسا کرنے سے پہلے ایک سنجیدہ عوامی مشاورت ہونی چاہئے۔ ایک دیگر کانگریسی رکن پارلیمنٹ کارتک چدمبرم نے کہا کہ عوامی بحث کی ضرورت ہے ، ہمارے جیسے بڑے ملک کے لیے براہ راست منتخب کئے جانےوالے زیادہ عوامی نمائندوں کی ضرورت ہے ، لیکن اگر یہ اضافہ آبادی کی بنیاد پر ہوتاہے تو اس سے جنوبی ریاستوں کی نمائندگی مزید کم ہو جائے گی جو قابل قبول نہیں ہوگا۔

I am reliably informed by Parlimentary colleagues in @BJP4India that there is a proposal to increase strength of Lok Sabha to 1000 or more before 2024. New Parliament Chamber being constructed as a 1000 seater.
Before this is done there should be a serious public consultation.

— Manish Tewari (@ManishTewari) July 25, 2021

بتادیں کہ اس وقت لوک سبھا میں 543 اور راجیہ سبھا میں 245 ممبر ہیں،حالانکہ سرکار نے نئی پارلیمنٹ کی عمارت کی تعمیر کے بعد پارلیمنٹ میں عوامی نمائندوں کی تعداد بڑھانے کے اشارے دئے ہیں ۔

انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2020 کے ایک انٹرویو میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا تھا کہ یہ مان لیا جانا چاہئے کہ مستقبل قریب میں ممبران پارلیمنٹ کی تعداد میں اضافہ ہوگا ، کیونکہ کچھ لوک سبھا سیٹیں 16 لاکھ سے 18 لاکھ لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے ۔ اوم برلا نے کہا تھا کہ ایوان زیریں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے کئی ممبران پارلیمنٹ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔ انہوں نے کہا تھا موجودہ وقت میں اگر تمام 543 ارکان پارلیمنٹ عمارت میں موجود ہیں، تو وہ تمام اسپیکر کے پوڈیم سے نظر نہیں آتے ہیں۔ کئی ممبران پارلیمنٹ ستون کے پیچھے دکھائی نہیں دیتے ہیں ۔ کئی ارکان پارلیمنٹ کو ستون کے پیچھے بھی بیٹھنا پڑتاہے ۔ وہ شکایت کرتے ہیں کہ ایسی صورت حال میں وہ ٹھیک سے (ایوان سے خطاب) نہیں کر پا رہے ہیں اور کام کرنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ ڈسک اور بیٹھنے کے مقام پر جگہ کی کمی ہے ۔

جدید ملٹی میڈیا مواصلات کے سازوسامان اور ووٹنگ کے نظام کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ اوم برلا نے کہاکہ نئی پارلیمنٹ عمارت کے لوک سبھا میں 888 ممبران کے بیٹھنے کی صلاحیت ہوگی ، جس میں مشترکہ اجلاس کے دوران گنجائشکو بڑھا کر 1,224کرنے کا متبادل ہوگا۔ اسی طرح راجیہ سبھا میں 384 ممبران کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

22 جون
ری نیٹ سالور گینگ
خبریں

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

22 جون
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026
ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN