اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میرٹھ سی اے اے مظاہرہ،چھ کی موت، دوسال بعد بھی ایف آئی آر نہیں، دردبھری سچائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
میرٹھ سی اے اے مظاہرہ،چھ کی موت، دوسال بعد بھی ایف آئی آر نہیں، دردبھری سچائی
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوٹ :’’سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران یوپی میں 22مسلم نوجوان مارے گئے تھے ۔متاثرین کا کہنا ہے یہ پولیس کی فائرنگ کا شکار ہونے اور کہیں کوئی ایف آئی آر تک نہیں ہوئی تو پھر انصاف کی امید کہاں سے ہو ،ایک مشترک بات ہے کہ زیادہ تر پریوار غریب ہیں، ظاہر ہے وہ سرخی نہیں بن سکتے،اس لیے کوئی پرسان حال نہیں۔‘‘

‌معروف نیوز پورٹل’’ دی کوئنٹ ہندی‘‘ کے شکریہ کے ساتھ یہ رپورٹ نذر قارئین ہے، آنکھیں کھول کر یہ رپوٹ پڑھنے کی ضرورت ہے۔ (ایڈیٹر)

20 دسمبر 2019 کو میرٹھ میںسی اے اے ؍ این آر سی کے خلاف مظاہرے کے دوران ہونے والے تشدد میں 6 لوگ مارے گئے۔ مرنے والے تمام افراد کا تعلق اقلیتی برادری سے تھا۔ اس واقعے کو 2 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن متاثرین کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک انصاف تو دور ان کی تحریر پر ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے۔

دوسری جانب مقتولین کے لواحقین کا الزام ہے کہ ان کے اہل خانہ کی موت پولیس کی فائرنگ سے ہوئی تھی، مقتول آصف کے والد عید الحسن کا کہنا ہے کہ یہاں انصاف ملنا چاہیے جیسے ہم اپنا وقت کاٹ رہے ہیں ،جو ہماری زندگی پر گزر رہی ہے ، ان کو بھی معلوم ہونا چاہئے ۔ ان کاکہنا ہے کہ گولی پولیس والوں نے ہی چلائی تھی۔

ہم وہاں نہیں تھے لیکن اسے لے جانے والے نے یہ بھی کہا کہ پولیس نے ہی گولی ماری تھی۔ ایک 9 نمبر گلی کالڑکا مارا تھا،اس کے سر میں گولی لگی تھی۔ ایک لڑکے نے اس کے ہاتھ پکڑ کر ویڈیو بنائی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس والے نے کہاکہ جو لوگ مرے ہیں انکا نوٹس آئے گا ،لیکن ہمارے واپس نوٹس نہیں آیاالبتہ دوسروں کے لواحقین کے پاس آیا ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، مقامی پولیس نے واقعے کی تحقیقات کے دوران پولیس کی فائرنگ سے موت کی تردید کی تھی۔ وہیں مقتول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تشدد کے دوران پولیس نے لوگوں کو نشانہ بنایا اور قتل کیا۔

انصاف کے لیے در- در بھٹکتےپریواراب کورٹ کی چوکھٹ پر پہنچے ہیں۔ مقتول علیم کے بھائی محمد صلاح الدین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کمیشن، ہائی کورٹ، ڈی جی پی اور ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو درخواست کے ساتھ اس دن کا واقعہ بطور سی ڈی ثبوت کے طور پر بھیجا ہے۔ ہمارے بھائی کو صرف پولیس نے گولی ماری۔ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مقدمہ درج کیا جائے۔

ابھی تک عدالت کے اندر کوئی سماعت نہیں ہوئی۔ مجبوری میں 156تین میں عدالت کے اندر جانا پڑا، لیکن 156 میں بھی دو سال ہو گئے، لیکن وہاں بھی صرف تاریخ پر تاریخ دی جا رہی ہے، انصاف کی زیادہ امید نہیںنظر آرہی ہے ۔

تشدد میں مرنے والوں کے لواحقین کے وکیل کا کہنا ہے کہ پولیس خود قاتل ہے، وہ ان لوگوں کو کہاں سے ڈھونڈ پائے گی۔ ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ 6 افراد مارے گئے ہیں، لیکن اب تک پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی۔ جبکہ قانون یہ ہے کہ اگر کوئی رپورٹ درج کرانے نہیں آتا تو پولیس کو خود ایف آئی آر درج کرنا ہوتی ہے۔ لیکن پولیس خود اس میں ملوث ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN