اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی سرکار کا داؤ،میڈیکل کورسز میں او بی سی کو27فیصد ریزرویشن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی سرکار کا داؤ،میڈیکل کورسز میں او بی سی کو27فیصد ریزرویشن
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم حکم جاری کیا گیا ہے ۔ اس میں دیگر پسماندہ ذاتوں ( او بی سی ) اور معاشی طور پر کمزور طبقہ ( ای ڈبلیو ایس ) کے لیے ریزرویشن (میڈیکل کورس ریزرویشن ) لاگو کرنے کااعلان ہوا ہے ۔ اس میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ؍ ڈینٹل کور س ( ایم بی بی ایس ؍ ایم ڈی ؍ ایم سی ؍ ڈپلومہ ؍ بی ڈی ایس ؍ ایم ڈی ایس ) کے لیے او بی سی کو 27 فیصد اور ای ڈبلیو ایس کوٹے والے کو 10 فیصد کا ریزرویشن ملے گا۔ اس کا فائدہ آل انڈیا کوٹہ اسکیم ( اے آئی کیو) کے تحت کسی بھی ریاستی سرکار کےزیر انتظام ادارہ سے لیا جا سکتا ہے۔ مرکز کے زیرانتظام انسٹی ٹیویٹ میں یہ پہلے سے لاگو ہے ۔ یہ اسکیم 2021-22کے سیشن سے شروع ہوگی ۔

معلومات کے مطابق تقریباً 5,550 طلبہ کو اس کا فائدہ ملے گا،اس سے ہر سال 1500 او بی سی ( ایم بی بی ایس میں) ، 2500 او بی سی طلبہ کوپوسٹ گریجویشن میں فائدہ ہوگا۔ وہیں ہر سال ایم بی بی ایس میں 550 ای ڈبلیو ایس اور پوسٹ گریجویشن میں 1000 ای ڈبلیو ایس طلبا کو فائد ہو گا۔ بتادیں کہ سرکاری میڈیکل کالج میں موجودہ کل سیٹوں میں سے یو جی (انڈر گریجویٹ ) کی 15 فیصد اور پی جی ( پوسٹ گریجویٹ ) کی 50 فیصد سیٹیں آل انڈیا کوٹے میں آتی ہیں ۔

2007 میں جب مرکزی تعلیمی اداروں (داخلہ میں ریزرویشن) ایکٹ نافذ کیا گیا تو او بی سی کو بھی 27 فیصد کا فائدہ ملنے لگا، لیکن فائدہ فی الحال تک مرکزی تعلیمی اداروں (صفدر جنگ اسپتال ،لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور بنارس ہندو یونیورسٹی وغیرہ) میں لاگو تھا۔ اسے اسٹیٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالج میں لاگو نہیں کیا گیا تھا ، اب او بی سی طلبہ کو یہ فائدہ ملے گا۔

وزیر اعظم مودی نے لی تھی جائزہ میٹنگ

مرکزی حکومت نے پہلے ہی پسماندہ طبقات اور ای ڈبلیو ایس کو ریزرویشن کا فائدہ دینے کے لیے اپنےعہد کااظہار کرچکی تھی ۔ بتادیں کہ سرکار 2019 میں آئینی ترمیم لائی تھی، اس کے بعد ای ڈبلیو ایس کیٹیگری کے طلبا کو اعلیٰ تعلیم کے لیے ریزرویشن دینے کی بات ہوئی تھی۔ اس میں ای ڈبلیو ایس کو 10 فیصد ریزرویشن دینے کی بات تھی۔ اس کو لاگو کرنے کے لیے پی ایم مودی نے کچھ دن پہلے ہی رویو میٹنگ بھی کی تھی ۔ آل انڈیا کوٹے کے تحت او بی سی کو ریزرویشن دینے کی مانگ طویل عرصہ سے اٹھ رہی تھی۔ پی ایم مودی نے 26 جولائی کو میٹنگ میں اس کا جلد حل نکالنے کی بات کہی تھی۔

بتادیں کہ این ڈی اے کے دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے ممبران پارلیمنٹ کے ایک وفد نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے آل انڈیا میڈیکل ایجوکیشن کوٹہ میں او بی سی اور معاشی طور پر پسماندہ (ای ڈبلیو ایس) زمرہ کے امیدواروں کے لئے بھی ریزرویشن کے نفاذ کا مطالبہ کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist