اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تھرڈ ڈگری کے دن چلے گئے، تعزیرات ہند میں تبدیلیاں ناگزیر: امت شاہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانگریس کو ووٹ دیا تو اجمل ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں گے: امت شاہ
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت فوجداری ضابطہ اخلاق (سی آر پی سی) ، ہندوستانی تعزیرات کوڈ (آئی پی سی) اور انڈین ایویڈینس کوڈ (آئی ای اے) میں تبدیلیاں چاہتی ہے۔

یہ بات انہوں نے پیر کو گجرات کے گاندھی نگر میںنیشنل فورنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو ) کے سینٹر آف ایکسلینس فار ریسرچ اینڈ اینالیسس ڈرگس اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹینس کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہاکہ ’ تھرڈ ڈگری ٹارچر کے دن اب جا چکے ہیں ‘ اور اب پولیس جانچ ،تفتیش میں سائنسی ثبوت بنیاد ہونا چاہئے۔ ان کے مطابق مرکزی سرکار سی آر پی سی ،آپی پی سی اور آئی ای اے کے حساب سے کرنے کے لیے ان میں تبدیلیاں لانے پر پلاننگ کررہی ہے۔

وزیر داخلہ نے کہاکہ بھارت سرکار غور وخوض کررہی ہے کہ ہم سی آر پی سی ، آئی پی سی اور ایویڈینس ایکٹ تینوں میں بنیادی تبدیلی لانا چاہتی ہے۔ ان چیزوں کو نکال کر آج کے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے ہم نئی دفعات جوڑنا چاہتے ہیں۔میری بہت پرانی تجویز ہے کہ چھ سال کے اوپر سزا والے تمام کرائم میں فورنسک سائنس کا وزٹ لازمی کرنا ہے ۔ دیکھنے میں یہ بہت سنہریٰ خواب ہے مگر مین پاور کہاں ہے؟

وزیر داخلہ کے مطابق ، ’میں متعدد بار کہہ چکاہوں کہ تھرڈ ڈگری کے دن جاچکے ہیں ، تفتیش ، سائنسی سسٹم کے ذریعہ ایک سخت ارادے والے شخص کو تو ڑا جا سکتا ہےاور قصور وار ٹھہرایا جاسکتا ہے ،مگر اس کے لیے فورنسک سے جڑا کام صحیح سے ہونا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ملک کے ہر ضلع یا ہر پولیس رینج میں کم ازکم ایک ایف ایس ایل موبائل وین ہونی چاہئے۔ مگر اس کے لیے ہمیں لائق طلبہ کی ضرورت ہوگی اور یہ تبھی ممکن ہوسکے گا، جب این ایف ایس یو ہر ریاست میں اپنے کالج کھولے گا۔ہم اس کے لیے اور انتظار نہیں کرسکتے ہیں۔

فوجداری مقدمات میں سائنسی تفتیش کی ضرورت پر شاہ نے کہاکہ میں حال ہی میں آئی پی ایس ٹرینی کو مخاطب کررہا تھا اور میں نے انہیں بتایا کہ ہماری پولیس کو دو قسم کے الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ پہلا کہ اس نے کوئی کارروائی نہیں کی، جبکہ دوسرا کہ پولیس محکمہ کی جانب سے زیادہ ہی ایکشن لے لیا گیا۔ہم عام کارروائی چاہتے ہیں اور یہ تبھی ممکن ہو سکے گا ،جب ہم سائنسی سسٹم کو اپنی جانچ میں اہم بنیاد بنائیں گے ۔ تھرڈ ڈگری کے دن گئے، اب ہمیں سائنس ریسرچ اور تکنیک کی بنیاد پر سزا اور جانچ کو یقینی بنانے کی کوشش کرنی چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist