اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس کارروائی پر بولے رانا،کسی دن جنگل میں میری لاش پڑی ملے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پولیس کارروائی پر بولے رانا،کسی دن جنگل میں میری لاش پڑی ملے گی
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش پولیس نے مشہور شاعر منور رانا کے گھر جمعرات کی دیر رات تلاشی لی۔ یوپی پولیس کی اس کارروائی سے ناراض منور رانا نے کہاکہ پولیس نے سفید غنڈہ گردی کی ہے ۔ پولیس نے وکیل اور میڈیا اہلکاروں کو بھی روک دیا۔ انہوں نے کہاکہ جنگل میں لاش پڑی ملے گی، بیکارو سانحہ کی طرح ،ہنگامہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اس واقعہ سے دلبرداشتہ منور رانا نے کہاہے کہ پولیس نے زبردستی ان کے گھر میں گھس کر تلاشی لی ہے ۔ اس کے پاس سرچ وارنٹ بھی نہیں تھی۔

رانا کے مطابق پولیس نے مجھ سے کہاکہ آپ ہٹئے آپ سے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے، اس پر میں نے کہاکہ میں اس کا والد ہوں ، جب میں نے پولیس سے پوچھا کہ آپ کے پاس کوئی سرچ وارنٹ ہے، تو انہوں نے کچھ نہیں بولا اور گھر کی تلاشی لینے لگے۔ یہاں تک کہ راستہ بھی روک دیا۔ گھر میں نہ میڈیا کو آنے دیا اور نہ وکلاء کو ۔ یہ غنڈہ گردی نہیں تو اورکیا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ پولیس کی یہ کارروائی بیکارو سانحہ کی یاد دلاتی ہے۔

اہل خانہ نے پولیس پر بغیر نوٹس کے گھر میں گھسنے کا الزام لگایا ہے۔ اس واقعہ سے منوررانا کے پریوار والے حیران ہیں ۔ منور رانا کی بیٹی سومیہ رانا نے الزام لگایا کہ تقریباً 100 سے زیادہ پولیس اہلکاربغیر کچھ بتائے اچانک گھر میں گھس گئے ۔ الزام ہے کہ پولیس نے دیر رات گھر میں موجود خواتین اور بچوں کا فون چھین کر جبراً پریشان کیا۔منور رانا کی بیٹی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ انتقام کے جذبہ سے کارروائی کررہی ہے ۔

جانکاری کے مطابق منور رانا کی بیٹی اور کانگریس لیڈر فوزیہ رانا نے کہاہے کہ ان کے پریوار کو پریشان کیا جا رہاہے ۔ ساتھ ہی پولیس کے ذریعہ ڈرایا جا رہا ہے ۔ فوزیہ رانا نے تمام سے مدد کی اپیل کی ہے ، انہوں نے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ میرے بیمار والد کو بھی پریشان کیا گیا ۔ انتظامیہ میرے والد اور ہم لوگوں سے بدلہ لے رہی ہے ۔ پولیس بغیر سرچ وارنٹ کے گھر کے اندر تک پہنچ آئی۔ پولیس نے گھر میں بنی لائبریری کی تلاش لی اور میرے والد منور رانا کو گھر کے باہر بٹھا دیا۔ دعویٰ یہ بھی کیا گیا ہے کہ پولیس کے ذریعہ فوزیہ کی 16 سالہ بیٹی کا موبائل فون ضبط کر لیا گیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN