اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

منور رانا بنگال جانے کی تیاری کرلیں :مہنت نریندر گری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
منور رانا بنگال جانے کی تیاری کرلیں :مہنت نریندر گری
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

مشہور شاعر منور رانا کے متنازع بیان پر اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدرمہنت نریندر گری نے انہیں آڑے ہاتھ لیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ منور رانا بنیاد پرستوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں ۔ مہنت نے کہا کہ وہ مغربی بنگال جانا چاہتے ہیں تو بیشک جا سکتے ہیں۔ انہوں نے طنز کستے ہوئے کہاکہ بنگال بھی بھارت کا ہی حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بحیثیت شاعر منور رانا کی ملک بھر میں اچھی شہرت تھی۔ ہندو اور مسلمان تمام مذاہب کے لوگ ان کا احترام اورعزت کرتے تھے مگر گزشتہ کچھ دنوں سے جس طرح کے وہ لگاتار متنازع بیان دے رہے ہیں ، اس سے ان کی شبیہ پر بھی اثر پڑا ہے ۔ اب لوگ ان سے اتفاق نہیں رکھتے۔ گری نے کہاکہ اگر ایک بار پھر سے منور رانا اپنے متنازع بیانات کو چھوڑ کر راشٹرواد کے دھارے میں لوٹ آتے ہیں تو ان کو لوگوں سے وہی احترام ملے گا۔ انہوں نے کہاکہ منو ررانا بنیاد پرستوں کے ہاتھوں میں کھیلنے کے بجائے دماغ سے سوچیں۔

نریندر گری نے کہاکہ ریاست میں یوگی آدتیہ ناتھ سرکار میں گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں کوئی فساد بھی نہیں ہوا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یوپی میں جب بھی دوسری حکومتیں رہی ہیں تب فساد ہواہے اور مسلمان غیر محفوظ بھی رہاہے۔ مہنت نے یوگی آدتیہ ناتھ کے دوبارہ سی ایم بننے پر یوپی چھوڑنے کے رانا کے بیان کو بےبنیاد قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ 2022 میں یوگی کی پھر سے تاج پوشی پر منور رانا کا یوگی چھوڑنے کا بیان بے حد مضحکہ خیز ہے۔

نریندر گری نے کہا کہ جہاں تک یوپی میں اگلی حکومت پھرسے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہی بنے گی اور سی ایم یوگی ہی ریاست کے اگلے وزیر اعلیٰ بھی ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ منور رانا کے بیان سے ایسے لگتا ہے کہ ان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے ۔ انہوں نے اپنی ذہنی کیفیت پر غور کرنا چاہئے۔

واضح رہے کہ شاعر منور رانا نے کہا تھاکہ اگر اویسی کی وجہ سے ریاست میں بی جے پی جیت جاتی ہے اور یوگی آدتیہ ناتھ دوبارہ وزیر اعلیٰ بن جاتے ہیں تو میں یوپی چھوڑ کر کلکتہ لوٹ جاؤں گا۔ منور رانا کا کہنا ہے کہ یوپی میں مسلمانوں کا ووٹ تقسیم ہوجاتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks
خبریں

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

21 جون
ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam
خبریں

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN