اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مظفر نگر فساد: سپریم کورٹ کے فیصلے سے بی جے پی لیڈروں پر سے واپس لئے گئے کیس پھر کھلیں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مظفر نگر فساد: سپریم کورٹ کے فیصلے سے بی جے پی لیڈروں پر سے واپس لئے گئے کیس پھر کھلیں گے
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

فوجداری مقدمات کا سامنا کررہے لیڈروں کو متاثر کرنے والے ایک اہم حکم میں سپریم کورٹ منگل کو ریاستی پراسیکیوٹرز کے اختیارات کو کم کردیا اور کہاکہ وہ قانون سازوں کےخلاف کوڈ آف کریمنل پروسیجر ( سی آر پی سی ) کے تحت درج مقدمات کو ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر واپس نہیں لیا جاسکتے۔

ہند ی پورٹل ’جن ستا ‘کی رپورٹ کے چیف جسٹس این وی رمن جسٹس ونیت سرن اور سوریہ کانت کی بنچ نے مرکز ی سرکار اور مرکزی خفیہ ایجنسی (سی بی آئی ) جیسی ایجنسیوں کی جانب سے اسٹیٹس رپورٹس داخل نہ کرنے پر برہمی کااظہار کیا اور اشارہ دیاکہ سیاستدانوں کے خلاف درج معاملے کی نگرانی کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک خصوصی بنچ قائم کی جائے گی ۔

بتادیں کہ عدالت کی مدد کے لیے مقرر ’انصاف دوست ‘ سینئر ایڈووکیٹ وجے ہنسریا نے ان میڈیا رپورٹس کا ذکر کیا ، جن میں کہا گیا تھاکہ اترپردیش ،اتراکھنڈ ،مہاراشٹر اور کرناٹک جیسی ریاستوں نے سی آر پی سی کی دفعہ 321 کے استعمال سے لیڈروں کے خلاف جرائم کے معاملوں کو واپس لینے کی ایپل کی گئی ۔ اس لحاظ سے سپریم کورٹ کا حکم کافی اہم ہے ۔ اس کے علاوہ سرکار تقریباً 40 رہنماؤں، کارکنان کے اوپر درج کیسز کو واپس لینے کی منظوری بھی دے چکی ہے ۔

اہم بات یہ ہے کہ یہ سیکشن استغاثہ کو مقدمات واپس لینے کا اختیار دیتا ہے۔ انصاف دوست کی رپورٹ میں کہا گیا تھا ’ اترپردیش سرکار سنگیت سوم، (میرٹھ کے سردھنا سے ایم ایل اے) سریش رانا ( تھانہ بھون سے ایم ایل اے) ،کپل دیو (مظفر نگر صدر سے ایم ایل اے،جہاں فساد ہوئے تھے)اور لیڈر سادھوی پراچی کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی درخواست کررہی ہے ۔

انصاف دوست کی رپورٹ میں دیگر ریاستوں میں معاملے واپس لینے کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔ بنچ نے ’ پہلا مدعہ معاملے واپس لینے کے لیے ضابطہ فوجداری کے سیکشن 321 کے غلط استعمال کا ہے ۔ ہمیں یہ حکم دینا مناسب لگ رہا ہے کہ ممبر پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کے خلاف درج کوئی بھی مقدمہ ہائی کورٹ سے اجازت لئے بغیر واپس نہیں لیا جا سکتا۔

بنچ نے کہاکہ ہائی کورٹ سے درخواست ہے کہ اس عدالت کے ذریعہ مقرر ضابطہ اصول کی روشنی میں 16 ستمبر 2020 سے مقدمہ چاہہ وہ ملتوی ہو یا نمٹایا گیا ہو ، کہ جانچ کریں۔ ایک دیگر حکم میں عدالت نے کہاکہ رکن پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے خلاف معاملے کی سماعت کررہے خصوصی عدالتوں کے ججوں کا اگلے حکم تک نرانسفر نہیں کیا جائے گا، حالانکہ مذکورہ ججوں کی ریٹائرمنٹ اور موت جیسے معاملے میں حکم لاگو نہیں ہوگا۔

عدالت عظمی نے کہا کہ زیر التوا مقدمات کا تیزی سے تصفیہ یقینی کرنے کے لیے خصوصی عدالتوں یا سی بی آئی عدالتوں کی صدافت کرنے والے افسران کو حکم دینا ضروری ہے ۔ جس میں رکن پارلیمنٹ یا ایم ایل اے کے خلاف مقدمہ چلانے والے افسر اگلے حکم تک اپنی موجودہ پوزیشن پر بنے رہیں ۔

بنچ نے کہا کہ سوائے عدالتی افسران کے تبادلے کے ، یہ ہدایت ان کی ریٹائرمنٹ یا موت سے مشروط ہوگی۔ اگر مزید کوئی ضرورت یا ہنگامی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو ، ہائی کورٹس کے رجسٹرار جنرل ان افسران کو ریلیف دینے کے لیے ہمارے سامنے درخواست دینے کے لیے آزاد ہیں۔

شروعات میں بنچ نے رپورٹ کے لیک ہونے پر مایوسی کااظہار کیا اور کہاکہ ہم ان رپورٹس کو اخبارات میں پڑھ رہے ، وہ ہمیں کچھ نہیں بھیجتے۔ شام کو سب کچھ ملتا ہے۔ بنچ نے عدم تعمیل ظاہر کرنے کے لیے سابقہ حکم کا ذکر کیا اور کہاکہ ہم نے کئی بار اپنی ناراضگی ظاہر کرچکے ہیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ آپ کی طرف سے کچھ نہیں ہو رہاہے ۔ بنچ نے کہاکہ آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ جب معاملہ شروع ہوا تھا ،ہمیں یقین تھا کہ سرکار ان معاملوں کے تصفیہ کے بارےمیں فکر مند ہے۔ لیکن آپ کی طرف سے کچھ نہیں ہوا۔

لاء آفیسر نے کہا کہ حکومت مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے پرعزم ہے۔چیف جسٹس آف انڈیا نے کہاکہ ہمیں لگتا ہے کہ مقدمات کی نگرانی کے لیے ایک خصوصی بنچ تشکیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فوراً تصفیہ یقینی کیاجاسکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN