اردو
हिन्दी
مارچ 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب ’دہلی فائلز ‘بنائیں گےوویک اگنی ہوتری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
اب ’دہلی فائلز ‘بنائیں گےوویک اگنی ہوتری
177
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

گزشتہ دنوں ریلیز ہوئی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کی ریکارڈ توڑ کمائی سے تو آپ واقف ہی ہوں گے ۔ کشمیر ی پنڈتوں کے ساتھ ہوئے بربریت کی درد ناک کہانی کو سلور اسکرین پر پیش کرکے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے خوب تعریف حاصل کی۔ اسمال بجٹ میں بنی فلم دی کشمیر فائلز نے کمائی کےتمام ریکارڈ توڑے، فلم کی ایسی کامیابی کو دیکھنے کے بعد ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے اب اپنے نئے پروجیکٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔

وویک اگنی ہوتری کا نیا پروجیکٹ کیا ہے؟

دی کشمیر فائلز کے بعد وویک رنجن اگنی ہوتری ’دی دہلی فائلز‘ بنائیں گے۔ وویک رنجن اگنی ہوتری نے ٹویٹ پر اپنی نئی فلم کا ٹائٹل دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا اور لکھا- میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کشمیر فائلز بنائی ہیں۔ گزشتہ 4 سال سے ہم نے پوری ایمانداری کے ساتھ محنت کی۔ ہو سکتا ہے میں نے آپ کے TL سپیم کیا ہو لیکن لوگوں کو کشمیری ہندوؤں کے ساتھ ہونے والی نسل کشی اور ناانصافی کے بارے میں بتانا بہت ضروری ہے۔ اب میری نئی فلم پر کام کرنے کا وقت آگیا ہے۔

I thank all the people who owned #TheKashmirFiles. For last 4 yrs we worked very hard with utmost honesty & sincerity. I may have spammed your TL but it’s important to make people aware of the GENOCIDE & injustice done to Kashmiri Hindus.

It’s time for me to work on a new film. pic.twitter.com/ruSdnzRRmP

— Vivek Ranjan Agnihotri (@vivekagnihotri) April 15, 2022

اگلی ٹویٹ میں وویک اگنی ہوتری نے نئی فلم کا اعلان کرتے ہوئے لکھا- #TheDelhiFiles. وویک اگنی ہوتری کے اس نئے پروجیکٹ کے بارے میں جاننے کے بعد لوگوں کا تجسس بڑھ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کے ردعمل کو دیکھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ وہ یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ وویک اگنی ہوتری دی دہلی فائلز میں کیا دکھانے جا رہے ہیں۔ بہت سے صارفین یہ توقع کر رہے ہیں کہ دہلی فائلز میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دکھایا جائے گا، اس لیے کچھ لوگوں نے وویک اگنی ہوتری کو نئے پروجیکٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Hormuz Closure PM Speech News

آبنائے ہرمز کی بندش ناقابل قبول:جنگ کے طویل اثرات ہوں گے،کووڈ کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا:پی ایم کا لوک سبھا میں خطاب

Jammu University Syllabus Controversy News

جموں یونیورسٹی کے نصاب سے اقبال،سر سید اور جناح کو ہٹانے کی سفارش

Trump Ceasefire Announcement News

ٹرمپ کا پانچ دنوں کی جنگ بندی کا اعلان فی الحال ہاور پلانٹس محفوظ ، ایران کا بھی ایا جواب

US Iran War Strategic Defeat News

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

Hormuz Closure PM Speech News

آبنائے ہرمز کی بندش ناقابل قبول:جنگ کے طویل اثرات ہوں گے،کووڈ کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا:پی ایم کا لوک سبھا میں خطاب

مارچ 23, 2026
Jammu University Syllabus Controversy News

جموں یونیورسٹی کے نصاب سے اقبال،سر سید اور جناح کو ہٹانے کی سفارش

مارچ 23, 2026
Trump Ceasefire Announcement News

ٹرمپ کا پانچ دنوں کی جنگ بندی کا اعلان فی الحال ہاور پلانٹس محفوظ ، ایران کا بھی ایا جواب

مارچ 23, 2026
US Iran War Strategic Defeat News

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

مارچ 23, 2026

حالیہ خبریں

Hormuz Closure PM Speech News

آبنائے ہرمز کی بندش ناقابل قبول:جنگ کے طویل اثرات ہوں گے،کووڈ کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا:پی ایم کا لوک سبھا میں خطاب

مارچ 23, 2026
Jammu University Syllabus Controversy News

جموں یونیورسٹی کے نصاب سے اقبال،سر سید اور جناح کو ہٹانے کی سفارش

مارچ 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN