اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بقرعید سے پہلے آسام میں نئی گائڈ لائن: مسجد میں 5 لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بقرعید سے پہلے آسام میں نئی گائڈ لائن: مسجد میں 5 لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی :

آسام سرکار نے کورونا کی صورت حال کے پیش نظر پیر کو نئی گائڈ لائن کی ہے۔ اس کے مطابق5 اضلاع میں مکمل کرفیو کااعلان کیا گیا ۔ یہ 20جولائی صبح 5 بجے سے نافذ العمل ہوگا۔ اس کے علاوہ مسجد میں امام سمیت صرف 5 لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی

آسام کے چیف سکریٹری جشنو بڑوا نے حکم جاری کرکے کہا کہ گولا گھاٹ، جوہر ہاٹ، لکھیم پور ، سونیت پور اور وشوناتھ میں مکمل کرفیو رہے گا۔ یہ شہری اور گرامین دونوں علاقوں میں آئندہ حکم تک جاری رہے گا۔

اس کے علاوہ دھوبری ، کامروپ ، سلمارہ ، ماجولی ، بنگائی گاؤں ،چیرانگ ، ادلگوری ، کربی انگونگ ،دما ہاساؤ، چرائی دیو، ہیلاکنڈی، ڈبرو گڑھ ، شیوساگر ، کوکراجھار ، بارپیٹا ، نالبری ، بکسہ ، باجالی ، ہوجئی ، دھوماجی ، کریم گنج میں شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو رہے گا۔ ان مقامات پر گزشتہ کچھ دنوں میں پازیٹیو شرح میں کچھ بہتری آئی ہے ۔

جن 5 اضلاع میں پازیٹیو شرح زیادہ ہے،وہاں تمام دکانیں ، دفتر ،بزنس ادارے ، گروسری شاپ، پھل، سبزی، ڈیری، ملک بوتھ، ریستوراں، دھابہ، شو روم، کولڈ اسٹوریج، ویئر ہاؤس اگلے حکم تک بند رہیں گے۔ وہیں جن اضلاع میں پازیٹیو شرح میں بہتر آئی ہے ، وہاں دوپہر 12 بجے تک دکانیں، مارکیٹ اوردیگر ادارے کھولے جا سکیں گے ۔ وہیں جہاں پازیٹیو شرح بہتر ہوئی ہے ، وہاں بازاریں شام 4 بجے تک کھولے جاسکیں گے ۔

اس کے علاوہ 5 اضلاع میں پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گا، حالانکہ ، مال بردار گاڑیوں کی آمد ورفت جاری رہے گی۔ وہیں دیگر اصلاع میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا گائڈ لائنس پر عمل آوری کرنا لازمی ہوگا۔

مکمل کرفیو والے اضلاع میں لوگوں کے جمع ہونے پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔ وہیں دیگر ضلع میں شادی یا آخری رسومات میں 10 لوگ شامل ہوسکیں گے ۔

عوامی مقامات پر ماسک لازمی ہے۔ ریاست میں شراب کی غیر قانونی پیداوار اور فروخت کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

ریاستی حکومت نے لوگوں سے گھر پر رہ کر بقرعید منانے کی اپیل کی ہے۔ تاہم ، صرف 5 افراد کو پیش امام سمیت مسجد میں جانے کی اجازت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist