اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اپنے پرانے ٹویٹس پر ٹرول ہوئے نئے وزیر صحت،آپ بھی مزہ لیجیے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اپنے پرانے ٹویٹس پر ٹرول ہوئے نئے وزیر صحت،آپ بھی مزہ لیجیے
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

وزیر اعظم نریندر مودی کی دوسری میعاد کی پہلی کابینہ میں توسیع بدھ کے روز ہوئی۔ کئی سینئر وزرا ءکو فارغ کردیا گیا۔ ان کی جگہ نئے لوگوں کو وزارت کی ذمہ داری دی گئی۔ ڈاکٹر ہرش وردھن سے وزارت صحت چھین کر اب منسکھ مانڈویا کو دیا گیاہے ۔ اس کے ساتھ ہی ان کے پاس کیمیکل اور کھاد کی وزارت بھی ہوگی، ایسے میںمنسٹرکا چارج سنبھالنے جارہے منسکھ مانڈویا کے پرانے ٹویٹس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں، جس میں انہوں نے غلط انگلش لینگویج کا استعمال کیاہے ۔

ان کے کچھ پرانے ٹویٹ پر سوشل میڈیا یوزرس انہیں ٹرول کررہے ہیں۔ لوگوں نے انہوں ٹرول کرناشروع کیا تو انہوں نے کچھ ٹویٹ اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ڈیلیٹ کر دیئے۔ انہوں نے 2013 میں مہاتما گاندھی کے لیے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے انگلش میں لکھا ، ’’مہاتما گاندھی ہمارے پیتا کے راشٹر ہیں‘‘، حالانکہ انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا ہے لیکن سوشل میڈیا پر اس کا اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔

मोदीजी, लोगो को हंसा हंसा के मारने का इरादा है क्या जो ऐसे व्यक्ति को स्वास्थ्य मंत्रालय दे दिया है 😭 pic.twitter.com/dFsairokJ8

— Baba MaChuvera 💫 Parody of Parody (@indian_armada) July 7, 2021

آن لائن پورٹل جن ستا کی رپورٹ کے مطابق ان کے 2013 کے ایک ٹویٹ کے اسکرین شاٹ کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا،’ مودی جی لوگوں کو ہنسا ہنسا کر مارنے کا ارادہ ہے کیا؟ جو ایسے شخص کو وزارت صحت دے دیا ہے ۔‘

यह देश के नए स्वास्थ्य मंत्री हैं!
इतने काबिल मंत्री को मोदी जी
काबुल से ढूंढ कर लाए हैं!

कोरोना की तीसरी लहर से
भारत को भगवान बचाएं! pic.twitter.com/o8IbluEL5Z

— Pappu Yadav (@pappuyadavjapl) July 7, 2021

ایک ٹوئٹر یوزر نے لکھا ، ’ویسے اب ایسی غلطیاں نہیں ہوں گی کیونکہ سوشل میڈیا کے لیے بھی ٹیم رکھی جارہی ہے وہ بھی موٹی تنخواہ پر‘ ،جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر پپو یادو نے بھی ان کے ایک ٹویٹ پر مزہ لیتے ہوئے لکھا کہ ’’ یہ ملک کے نئے وزیر صحت ہیں، اتنے قابل وزیر کو مودی جی کابل سے ڈھونڈ کر لائے ہیں، کورونا کی تیسری لہر سے بھارت کو بھگوان بچائیں۔‘

ایک یوزر نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، ’ پالیٹکل سائنس والے ہیلتھ منسٹر بن رہے ہیں، ان کو کیا سمجھ ہوگی بایو لاجی اور میڈیسن کی‘۔ صحافی ابھیسار شرما نے بھی ان کے ایک ٹویٹ پر میم کے ذریعہ لکھا کہ’ ارے کہنا کیا چاہتے ہو۔‘ ایک اور یوزر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لکھا کہ ’ بھائی اب کیا بولوں ، بیٹھے بٹھائے تفریحی وزیر مل گیا لوگوں کو۔‘

منسکھ مانڈویا کی کچھ ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر ایک ٹوئٹر یوزر نے لکھا کہ معزز وزیر صحت چارج سنبھالتے ہی فوراً کام پر لگ گئے ہیں۔ انہوںنے اپنے پرانے ٹویٹ کو ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیا ہے ۔ آزاد صحافی رن وجے سنگھ نے ان کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ انہوں نے وزارت صحت کا مزہ لیتے ہوئے لکھاکہ آج منسکھ بھائی نے موج کرا دی۔ ان کے ساتھ خوب جمے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist